عمران خان کی بہنوں خاندان کے دیگر افراد، PTI قیادت اور کارکنوں کی گرفتاریاں قابلِ مذمت ہیں۔ ووٹ کو عزت دینے والوں کے ہاتھوں خواتین کی بےحرمتی، چادر اور چار دیواری کے تقدس کی پامالی کی مثال بدترین مارشل لاؤں کے ادوار میں ملتی ہے ایوبی، ضیائیمشرفی مارشل لا اور اب شریفوں کا مارشل لا
Watch :
Pakistani security forces and police engage Afghan terrorists in close-range combat in Kohat district, a day after terrorists attacked a mosque.
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے ساتھ پنجاب حکومت کا رویہ افسوس ناک ہے
ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان (HRCPakistan) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے دورۂ لاہور کے دوران پیدا کی گئی رکاوٹوں، غیرمعمولی پابندیوں اور سیاسی کارکنوں کے خلاف مبینہ کریک ڈاؤن پر تشویش کا اظہار کرتی ہے۔
کسی صوبے کے منتخب وزیراعلیٰ کے ساتھ سیاسی وابستگی کی بنیاد پر امتیازی یا تضحیک آمیز رویہ وفاقی اقدار اور جمہوری روایات کے منافی ہے۔ امن و امان برقرار رکھنا حکومت کی ذمہ داری ضرور ہے، مگر دفعہ 144 یا انتظامی اختیارات کو پُرامن سیاسی سرگرمیوں اور آئینی آزادیوں کو محدود کرنے کے لیے استعمال نہیں ہونا چاہیے۔
ہم پنجاب حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سمیت تمام سیاسی رہنماؤں اور کارکنوں کے بنیادی حقوق، عزت اور تحفظ کو یقینی بنایا جائے اور سیاسی اختلافات کو انتقامی کارروائیوں کے بجائے مکالمے اور آئینی طریقوں سے حل کیا جائے۔
جمشید حسین
@jamshed_hrc
چیئرمین، ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان (HRCPakistan)
@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK@PunjabPoliceCPO@GovernmentKP@SohailAfridiISF
#SohailAfridi #KhyberPakhtunkhwa #PunjabGovernment #HumanRights #PoliticalFreedom #FreedomOfAssembly #ConstitutionalRights #RuleOfLaw #Democracy #HRCPakistan #Pakistan
I strongly condemn the unlawful arrest and treatment of the CM of Khyber Pakhtunkhwa. Imagine a CM rightfully elected by the people being arrested while a Form 47 government continues to dismiss their mandate. Their greed for power has completely silenced the will of the people. Democracy demands better.
The only thing hurting me in this video is seeing people choose to drive straight past instead of stopping to stand with Sohail Afridi and accompany him.
The CM comes all the way to Punjab for them, yet they don’t even understand the basic respect a guest deserves.
کرم کے علاقے تتانگ میں کیے گیے سیکورٹی فورسز کے اپریشن کی فوٹيجز سامنے ا گیی
یہ اپریشن مسجد میں کیا گیا تھا جن کو دہشتگردوں نے مورچہ اور تہہ خانے کو عقوبت خانہ بنا رکھا تھا۔ اس اپریشن میں چار دہشتگرد مارے گیے تھے جبکہ مغوی پولیس اہلکاروں کو بازیاب کیا گیا۔
#KPK#Pakistan
شکریہ بلاول صاحب!
جمہوریت کا یہی حُسن ہے کہ سیاست اور اظہار رائے کی آزادی ہو۔ عدلیہ آزاد ہو۔ عوامی مینڈیٹ کو تسلیم کیا جائے۔ پارلیمنٹ خودمختار ہو۔ صحافت آزاد ہو- عوامی مینڈیٹ کے برعکس چور دروازوں کا استعمال نہ ہو۔
انشاء اللّٰہ اب میر پور خاص اور پھر عمرکوٹ میں پورے پاکستان کو عمران خان صاحب کے دیوانے نظر آئیں گے۔ کل حیدرآباد اور کراچی میں بھی عوامی سمندر ہوگا- انشاء اللّٰہ۔
Welcome to Larkano, the City of Martyrs, CM KP. Best wishes for the remainder of your tour across Sindh.
We must ultimately return to a politics of tolerance, respect and coexistence, the foundation of any democracy.
باجوہ نہیں رہا عمران خان ہے
ندیم انجم نہیں رہا عمران خان ہے
فیصل نصیر نہیں رہا عمران خان ہے
عزت ذلت اللہ کی دین طاقتیں سب اسی کی
اللہ کا فضل اور کرم رہا تو ایک دن
عاصم منیر نہیں ہوگا عمران خان ہوگا
عمران باقی یوتھیے باقی
الحکم للہ الملک للہ
پڑھے لکھے بلوچ نوجوان آخر کب تک دہشت گردی کا ایندھن بنتے رہیں گے؟
لال خان نواز کی کہانی صرف ایک نوجوان کی کہانی نہیں، بلکہ اس خطرناک رجحان کی علامت ہے جس میں تعلیم، قابلیت اور روشن مستقبل رکھنے والے نوجوان شدت پسندی کی طرف دھکیلے جاتے ہیں۔ بولان میڈیکل کالج کا ایک MBBS طالبعلم، جو بلوچستان حکومت کی اسکالرشپ پر ڈاکٹر بننے کی تیاری کر رہا تھا، اپنی تعلیم مکمل کرکے اپنے خاندان اور معاشرے کا سہارا بن سکتا تھا۔
مگر وہ تعلیم کا راستہ چھوڑ کر مسلح سرگرمیوں میں شامل ہوگیا اور بالآخر سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں مارا گیا۔ ایک ایسا مستقبل جو سفید کوٹ، ہسپتال اور خدمتِ انسانیت سے جڑا ہو سکتا تھا، بندوق اور تشدد کی نذر ہوگیا۔
اصل سوال یہ ہے کہ بلوچ نوجوانوں کو کتاب، ہنر اور روزگار سے دور کرکے بندوق کی طرف کون دھکیل رہا ہے؟ شدت پسند تنظیمیں نوجوانوں کو کوئی مستقبل نہیں دیتیں؛ وہ ان کی تعلیم، خواب، خاندان اور زندگی سب کچھ چھین لیتی ہیں۔
#SayNoToTerrorism #Balochistan #Chaghi #Dalbandin
I appealed to the Secretary General of the Commonwealth to make representations to the government of Pakistan on behalf of @ImranKhanPTI .
I said “The Commonwealth Charter commits its members to democracy, human rights, the rule of law, good
governance and the separation of powers. Those principles have meaning only if the Commonwealth is prepared to defend them when they come under serious pressure within a member state.”
My original letter is in the next post. Here is the response I received.
As a former Minister for the Commonwealth, I recognise this for what it is- code for saying “we are doing absolutely nothing”.
It is, frankly, a disgrace.