🚨 بلوچستان میں 9 انتہائی مطلوب خواتین
بدامنی �� دہشت گرد سرگرمیوں میں مبینہ طور پر ملوث خواتین کی گرفتاری کے لیے عوام سے تعاون کی اپیل۔
💰 درست اطلاع پر 10 سے 15 لاکھ روپے تک انعام
📞 معلومات کی صورت میں مکران مددگار: 1244
#Balochistan #Makran #Gwadar #Jiwani #Turbat #Pasni
🚨Kharan Update
Reports indicate that Commander Miral Baloch, along with several other terrorists, has been killed in an ongoing security operation in Kharan.
⚔️ The operation is still underway. Further details are awaited.
#Kharan#Balochistan#SecurityForces #PakistanZindabad
سوشل میڈیا پرایسےچلائی جا رہی ہےجیسے پوراشہر فتح ہو گیا ہو:
"بھاری تعداد میں مسلح افراد داخل!"
ابے بھائی، کانٹے پر وزن کر کےداخل کیا تھا کیا؟ 😂
اور اصل کمال تو یہ ہے کہ وہ "بھاری تعداد" والے صرف 20 منٹ بعد ایسے غائب ہوئے جیسے حاضری لگا کر واپس چلے گئے ہوں۔ 📸😑
#Kharan
#BreakingNews
🚨 خاران: مبینہ طور پر ہلاک ہونےوالےکمانڈر میرل بلوچ کی شناخت سامنے آگئی ذرائع کےمطابق خاران میں کتامار مہم کے دوران ہلاک ہونے والا کمانڈر میرل بلوچ قلات، نمروز سےتعلق رکھتا بتایا جا رہا ہے۔ مزیدتفصیلات آنا باقی ہیں۔
Kharan
Turbat
Quetta
#Kharan#Balochistan
🔴📷 آپریشن ردالفتنہ IIl خاران: ناکہ بندی کی کوشش ناکام، دہشتگردوں کا پروپیگنڈا بے نقاب! خاران میں عوام کو ہراساں کرنے اور سڑک پر ناکہ لگا کر لوٹ مار کی کوشش کرنے والے دہشتگردوں کے عزائم سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی #Balochistan#BalochistanRejectsTerrorism
فتنہ الہندوستان اپنے ہندو بھگوانوں کو خوش کرنے کے لیے مسلسل من گھڑت اور جھوٹے پراپیگنڈے میں مصروف ہے۔گومازی میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں زخمی ہونے کی خبر بے بنیاد اور جھوٹے پراپیگنڈےکا حصہ ہےجس میں کوئی صداقت نہیں۔
#fakeNews#FactCheck#Balochistan#Gomazi
🚨 خاران سے بڑی خبر! فتنۂ الہندوستان سے و��بستہ بی ایل اے کمانڈر میرل بلوچ کی ہلاکت کی اطلاعات سامنے آگئیں۔ 📷 مزید تفصیلات اور تصدیق شدہ اپڈیٹس جلد سامنے آئیں گی۔ #خاران #بلوچستان #BreakingNews
فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے خاران میں لوٹ مار اور نہتے بلوچوں کی ٹارگٹ کلنگ کی کوشش کی، تاہم سیکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن جاری ہے، جلد تمام دہشت گرد جہنم واصل کر دیے جائیں گے۔
#IndiaSponsorBLA#Kharan#FactCheck
@BalochistanPost فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے خاران میں لوٹ مار اور نہتے بلوچوں کی ٹارگٹ کلنگ کی کوشش کی، تاہم سیکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن جاری ہے، جلد تمام دہشت گرد جہنم واصل کر دیے جائیں گے۔
#IndiaSponsorBLA#Kharan#FactCheck
فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے خاران میں لوٹ مار اور نہتے بلوچوں کی ٹارگٹ کلنگ کی کوشش کی، تاہم سیکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن جاری ہے، جلد تمام دہشت گرد جہنم واصل کر دیے جائیں گے۔
#IndiaSponsorBLA#Kharan#FactCheck
🚨 بریکنگ نیوز
تربت | 25 اگست 2026
آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت تربت میں فتنۂ ہندوستان کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، متعدد خوارج ہلاک، اسلحہ و گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ برآمد۔
دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی
#Turbat#OperationRaddulFitna3#Balochistan
Noshki Update 🚨
4 Major Operations During the Past Week
Ahmed Wal, Butto Area: Quadcopter strike; multiple terrorists killed and injured.
Sultan Charhai: 2 terrorists killed in an exchange of fire.
Nushki Mountain Range:10 terrorists killed in a drone strike.
#Noshki
تاہم سیکیورٹی فورسز کے خلاف ان کی مسلسل ناکامیوں نے زمینی حقائق واضح کر دیے ہیں، جبکہ گزشتہ ایک ماہ کے دوران 50 سے زائد دہشت گرد مارے جا چکے ہیں۔
گزشتہ روز نوشکی میں دو ��ہری جاں بحق ہوئے، جبکہ 24 اگست 2026 کو پشین میں چار پنجابی مزدوروں کو قتل کر دیا گیا۔
🚨🚨 جب دہشت گرد ناکام ہوتے ہیں تو عام شہری ان کا نشانہ بنتے ہیں
بلوچستان میںدہشت گردوں کے ہاتھوں چار بے گناہ پنجابی مزدوروں کے قتل۔
گزشتہ کئی ہفتوں سے بھارتی حمایت یافتہ FAH دہشت گرد میدانِ جنگ میں کامیابیوں کے من گھڑت دعوؤں کا مسلسل پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔
#Balochistan#Chaghi