زمانہ متعرف ہے ہماری اِستقامت کا،
نہ ہم نے شاخِ گُل چُھوڑی،نہ ہم نےقافلہ بدلہ،
راہ الفت میں گُو ہم پر بڑے مشکل مقام آئے،
نہ ہم منزل سے باز آئے ، نہ ہم نے رہنما بدلا
ہم آج بہی اُسی جوش جذبے کےساتھ مخدوم شاہ محمود قریشی کےساتھ کہڑے ہیں
میرا مرشد میرا لیڈر.
@ZainHQ@SMQureshiPTI
صوبائي وزير سردار علي شاھ عبداللطيف ڀٽائي جا ڀيت پڙهي پروگرامن ۾ داد وصول ڪندو رهيو آهي اڄ ڀٽائيءَ جي اوقات ٿو ياد ڏيارائي، سردار شاھ جو وس هلي ته پاڻ ڀٽائيءَ ٿي وهي رهي.
Thank you Federal minister for religious affairs @NoorulhaqPir for atleast "admitting" on national media that forced conversions is an issue in Sindh's 3/4 districts. Now refusing law on forced conversions is self delusional. @shazbkhanzdaGEO@ShireenMazari1@AbdullahMomandJ
تین سال سےمسلسل لفافہ صحافی بکواس کرتے آرہے ہیں.کبہی کہتےہیں کہ شاہ صاحب وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے لیےکوششیں کرہا ہےاور کبہی کہتےہیں شاہ صاحب نےشیروانی تیار کروالی ہے
کُتوں کو ھڈیاں ڈال دو چُپ کرک��کہاتےرہینگے صحافی بہی اُن کُتوں کی طرح ہیں اگر شاہ صاحب ھڈی ڈال دیں تو چپ کرجائینگے
لال مالھی کی ھمت اور سچاٸی کو سلام
اقلیتی برادری کے لٸے آج بلیک ڈے ہے
جبرن مذھب تبدیلی کو روکنے والا بل حکومتی مذھبی ارکانون نے رد کردیا ہے جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ کچھ مذھبی انتھاپسندون کو خوش کرنے کے لیے سب کچھ ہو رہا ہے حکومت اقلیتون کو حکومت تحفظ دینے کو تیار نہین
@LALMALHI
It is impossible for me to thank each and everyone for the love dua’s and wishes they sent my way and I honestly don’t have the words .. may Allah keep each and everyone of you in his good graces and help us protect and serve this great nation.Truly overwhelmed #HappyBirthdayZHQ
مخدوم زین حسین قریشی، لال مالہی صاحب سے گُذارش ہے کہ عمرکوٹ کی آواز بنیں اور قومی اسمبلی میں عمرکوٹ کی غریب عوام کو صحت انصاف کارڈ کی سہولت کےلیےآواز اُٹہائیں اور عمرکوٹ کی عوام کو صحت انصاف کارڈ دلائیں،
@LALMALHI@SaniaNishtar@ZainHQ#عمرکوٹ_مانگے_صحت_انصاف_کارڈ
کامیاب جوان پروگرام کے تحت نیشنل یوتھ کونسل کے ارکان کے لئے تین روزہ تربیتی ورکشاپ کا اسلام آباد میں اہتمام کیا گیا جس کی اختتامی تقریب میں وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل اور وفاقی پارلیمانی سیکریٹری مخدومزادہ زین حسین قریشی نے شرکت کی اور کونسل کے ممبران سے خطاب کیا
اسلام آباد: پارلیمانی سیکٹری فنانس مخدومزادہ زین حسین قریشی نیشنل یوتھ کونسل کی تین روزہ ورکشاپ کے تیسرے روز کی تقریب سے خطاب کرہے ہیں ۔
@ZainHQ#KamyabJawan#NationalYouthCouncilPak
مخدومزادہ زین حسین قریشی کو عالمی امن کے دن پر سید علی گیلانی کو خراجِ تحسین۔ دنیا میں امن قائم رکھنے اور جنگوں اور نسل کشی کی روک تھام کے حوالے سے خصوصی ویڈیو پیغام.
@ZainHQ@ImranKhanPTI@PTIofficial@p4pakipower
FM Shah Mahmood Qureshi,is best performing minister in Ik's cabinet, Gallup Pakistan, the Pakistani affiliate of Gallup International Association, has revealed.
Recently published survey, 26% of Pakistanis think SMQ has been d top performer in Pak cabinet @SMQureshiPTI@ZainHQ
یونین کونسل ٹاٹے پور میں حاجی اکبر گجر نے ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان ک��دیا۔ شمولیتی تقریب میں مخدومزادہ زین حسین قریشی اور ملک واصف مظہر راں کی شرکت۔
@SMQureshiPTI @ZainHQ
#NA157 #PTI #Multan
Once again president @ArifAlvi gave an outstanding and impressive speech 2 parliament despite the protest of opposition. President once again proved, he is a poitical worker and not a production of palatial conspiracies. Opposition once again failed to make any impact.
Once again president @ArifAlvi gave an outstanding and impressive speech 2 parliament despite the protest of opposition. President once again proved, he is a poitical worker and not a production of palatial conspiracies. Opposition once again failed to make any impact.