عمرکوٹ : عمران خان سے وفا کے جرم میں قید پاکستان تحریک انصاف کے نائب کپتان مخدوم شاہ محمود قریشی کی غیر قانونی قید کے 1000 دن مکمل ہونے پر اظہار یکجھتی کے لیے تین تلوار عمرکوٹ سے پریس کلب تک ایک شاندار اور تاریخی ریلی نکالی گئی
@ImranRiazKhan
ڈھائی سال سے عمران خان کا نام لیتے ہیں نہ تصویر دکھاتے ہیں کہ خان کو لوگ بھول جائیں گے، جب تابش ہاشمی کے پروگرام میں تصویر دکھائی تو عوامی ردعمل دیکھیں
انتہائی اہم🛑
عمران خان بلکل تندرست ہیں،اسٹیبلیشمنٹ یہ بیانیہ بنوا رہی ہے کہ عمران خان بیمار ہیں۔تاکہ کل کو یہ لوگ عمران خان کو کچھ کرنے کی کوشش کریں تو انکے لیے اسانی ہو۔
اس سے پہلے بھی یہ عمران خان کو گولیاں مار چکے ہیں۔
علیمہ خان۔
"رات گئے وہ ہوا جس کی کوئی توقع نہیں کر رہا تھا کارکنان کو یہ پتا تھا کہ ہم پر ربڑ گولیاں چلیں گی ہم پر آنسو گیس کی شیلنگ ٹارچر ہوں گے لیکن یہ نہیں پتہ تھا کہ سیدھی گولیاں ماری جائیں گی دنیا کی ٹرینڈ آرمی بھی رات جو ہوا وہاں نہیں کر سکتی تھی۔ " عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
#IslamabadMassacre
🚨خیبر پختنخواہ سے مہمامن ائے ہیں ہمارا فرض ہے کہ ہم نکلے اور انکی مہمان نوازی کرے۔ آج ہم یہاں پاکستان کے لئے نکلے ہیں۔
YouTube Link - https://t.co/uWpnfal7Pr
ڈاکٹر شہناز کنبہر کے میت کو تذلیل کرنے کے بعد میت کو آگ لگانے پر ابراہیم کنبہر کے مدعیت پر 19 لوگوں پر ایف آئی آر درج کر دی گے ہے پولیس نے 5 جوابداروں کو گرفتار کر لیا ہے
#Justicefordrshahnawaz