@MalikSarmadHus1@pppAitzaz بھائی صاحب میں اس رکشے کے پیچھے لکھی تحریر کو سوچ کر پریشان ہو جاتا ہوں
ہارن مت بجاؤ کیونکہ قوم سو رہی ہے
یہ اب میرا ایمان ہے قوم سو رہی ہے
@EduMinistry @Shafqat_Mahmood@ImranKhanPTI کیا آپ گورنمنٹ سلیبس بھی بیکن ہاؤس اور بڑے فرنچائز ادروں میں پڑھایا جاسکتا ہے جبکہ آ کسفورڈ جیے ادارے کی بکس کینسل کرنے پر ایم ڈی ٹیکسٹ بک بورڈ کو فارغ کر دیا یہ ہے پی ٹی آئی حکومت اور یہ ہے وزیر تعلیم مراد راس جیسے علم دشمن لوگ
#ادب_کا_سفر
یو ہی بے سبب نہ پھرا کرو
کوئی شام گھر بھی رہا کرو
یہ غزل کی سچی کتاب ہے
اسے چپکے چپکے پڑھا کرو
کوئی ہاتھ بھی نہ ملائے گا
جو گلے ملو گے تپاک سے
یہ نئے مزاج کا شہر ہے
ذرا فاصلے سے ملا کو