And my special good wishes to those students taking exams. It has not been easy but you will come out of this experience as winners. May Allah bless you
شفقت محمود صاحب آپ نے ہر تقریر میں کہا سمارٹ سلیبس ہے تو آج کا پیپر کیوں سمارٹ سلیبس کے باہر سے آیا ہے؟آپ نے کہا اس مرتبہ امتحانات مشکل نہیں ہوں گے یہ بھی جھوٹ نکلا۔الله جانے اور اپنے ہم سے کتنے جھوٹ بولے رکھے ہیں؟ کس چیز کا بدلہ ھم سے لیا جا رہا ہے؟ @FarooqTariq3 @