آج دو قائدین کی سالگرہ ہے، ایک نے پاکستان بنایا اور دوسرے نے سنوارا تھا۔۔۔کیا پاکستان کو سنوارنے کی سزا تاحیات نااہلی ہے؟ میاں صاحب کی نااہلی پاکستان کے انصاف پر ایک داغ ہے، اور ایک نہ ایک دن یہ داغ دھونا پڑے گا۔۔۔ #HappyBirthdayNawazSharif
باجوہ صاحب، قوم سے اس ناسور کو پروجیکٹ عمران کے تحت حکومت دلوانے کی معافی مانگ کر اس کے کچے چٹھے کھولیں اور عدالت میں لے جائیں۔
یہ سُدھرنے والا نہیں، یہ تب تک آپ کے خلاف بیان دیتا رہے گا جب تک آپ چُپ رہینگے اور موچڑا نہیں لگائینگے
قدرت دیکھیں بڑی بڑی بڑھکیں مارنے والا آج اُس ایم کیو ایم سے مدد مانگ رہے جس کو دہشتگرد جماعت قرار دینے کے لیے بھاگا بھاگا پھرتا تھا اور یا اُسکا ق لیگ سے مدد مانگ رہا ہے جس کے سربراہ کو سب سے بڑا ڈاکو کہتا رہا۔پھر کہتے ہیں ڈٹ کر کھڑا ہے کھپتان
خانصاحب سیاسی کیریئر میں جسکے ساتھ چلے تعریف کی پھر لازم اسکو گالی دی.یا جسکو گالی دی پھرلازم اسکو گلے لگایا.خانصاحب کاسیاسی سفر قلابازیاں وابن الوقتی کا شاہکار ھے.اقتدار ودولت کی ھوس انکے کے اصول ترتیب دیتے ھیں.وقت دور نہیں جب زرداری صاحب کےدر پہ حاضری دینگےاور انکی بیت کرینگے
جس وزیراعظم کے پاس ساڑھے تین سال بعد ہی حکومتی کارکردگی اور عوامی مستقبل پر بتانے کیلئے کچھ نہ ہو اور وہ ساری تقریر اپوزیشن کو برا بھلا کہنے پر کرے تو ایسے شخص کا ٹھکانہ صرف پاگل خانہ ہوتا ہے