حیدرآباد میں 4 اکتوبر کے حوالے سے پ�� ٹی آئی کی عوامی رابطہ مہم جاری، پمفلٹس کی تقسیم اور چیئرمین عمران خان کا پیغام عوام تک پہنچایا گیا۔
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
پاکستان تحریکِ انصاف ڈسٹرکٹ حیدرآباد کے صدر محسن گھمن، جنرل سیکریٹری اسامہ حفیظ، ڈسٹرکٹ کابینہ کے اراکین اور بلدیاتی نمائندگان نے سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر عبدالوہاب کے والدِ محترم کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ پر پہنچ کر فاتحہ خوانی کی اور اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا۔
اس موقع پر مرحوم کے لیے مغفرت، بلندیٔ درجات اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی گئی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔ 🤲
@MWahabAslam
پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ حیدرآباد کے نائب صدر کی اہم تنظیمی ذمہ داری ملنے پر ریحان مغل بھائ @rehanmughal90 کو دلی مبارکباد۔ یہ اعتماد ان کی تنظیمی خدمات اور سیاسی جدوجہد کے تسلسل کی عکاسی کرتا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ حیدرآباد کے نائب صدر کی اہم تنظیمی ذمہ داری ملنے پر ریحان مغل بھائ @rehanmughal90 کو دلی مبارکباد۔ یہ اعتماد ان کی تنظیمی خدمات اور سیاسی جدوجہد کے تسلسل کی عکاسی کرتا ہے۔
پاکستان تحریکِ انصاف ضلع حیدرآباد کے صدر محسن گھمن اور ضلعی جنرل سیکرٹری اسامہ حفیظ کی زیرِ صدارت انصاف ہاؤس میں ضلعی عہدیداران، ٹاؤن ذمہ داران، یوتھ ونگ، آئی، وومن ونگ، لائر ونگ اور لیبر ونگ کے ذمہ داران کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں ریجنل صدر اور یوتھ ونگ ریجنل صدر عبدالغفار خان نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں 27 ستمبر کے حوالے سے آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت کی گئی۔
@HaleemAdil@salmanAraja
پاکستان تحریک انصاف حیدرآباد سندھ کے سینئر میمبر ریحان مغل نے سابق گورنر سندھ (ن لیگ) زبیر عمر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا۔
"کلیبری کوئین، پاناما لیکس سے مرسڈیز تک۔۔۔ کہانی بدلتی رہی، سوال وہی رہے:
عوام کے پیسے کا حساب کون دے گا؟
محمد زبیر نے 4 مرسڈیز کی مبینہ ایک ارب روپے👇