🚨🚨
The couple who devoted their life for the poor and oppressed classes of #Pakistan, from poor street vendors to victims of Blasphemy gang and missing persons families @ImaanZHazir and @AdvHadiali were rescue 1122. In any other country they must be a celebrated heroes for their countrymen, in fact they are heroes in the world getting back to back prestigious awards in recognition of their work in the field of human rights and fundamental rights but at home we jailed them and now it’s 160 days of injustice with Imaan and Hadi.
#ReleaseImaanAndHadi
ہر منگل کو ملاقات نا کروانے میں شاید وہ اپنی طاقت منوانا چاہتے ہیں مگر ہر منگل سب سے زیادہ نفرتیں بٹورتے ہیں۔ دنیا میں کم از کم ۹۹٪ پاکستانی اس وقت چاہتے ہیں کہ عمران خان رہا ہوں، اور وہ روز طاقت کے ناجائز استعمال دیکھ کر نظام سے نفرت کرنے پر مجبور ہوتے ہیں۔ باہر سے تو انویسٹمنٹ آ ہی نہیں رہی اور ملک کے اندر بےچینی کی وجہ سے کوئی اندر سے بھی انویسٹمنٹ نہیں کر رہا۔ لوگوں کا حال کافی برا ہے اور جب وہ یہ بولنے کی آزادی محسوس نہیں کرتے تو نفرتیں اور بڑھتی ہیں۔
اگر یہ سودہ فائدہ مند نظر آتا ہے انہیں تو ان سے زیادہ بدنصیب شاید کوئی نہیں۔
عمران خان کو تکلیف دینے کے لیے پوری قوم کا پہلے بھروسہ توڑا اب روز بد دعائیں اور نفرتیں حاصل کر رہے ہیں۔ یہ ایک گھاٹے کا سودہ ہے، آج نہیں تو کل اس ظلم کا ایک ایک لمحہ پچھتائیں گے عاصم منیر، ان کی ٹیم اور شاید”اللہ کی فوج“ ۷ لاکھ سپاہی بھی، جو دیکھ سب کچھ رہے ہیں مگر قیادت سے سوال نہیں کرتے کہ عمران خان کے جیل کے حقوق کیوں نہیں دیے جا رہے ۔
طاقت ہمیشہ نہیں رہے گی۔ یہ وقت مشکل عمران خان اور پاکستانیوں کے لیے بہت مشکل ضرور ہے مگر حق پر ہونا کافی حوصلہ بھی دیتا ہے۔ کوئی ہار نہیں مانے گا۔ سب سے اچھی تجویز ظالموں کے لیے یہ ہے کہ عدالتیں آزاد کریں ، اللہ سے اور پاکستان کی عوام سے معافی مانگیں اور انصاف کا جمہوری نظام قائم ہونے دیں۔
معذور آدمی ہے۔ ریڑھی لگا کر پھل بیچتا تھا۔ لیچی بیچ رہا تھا ریاستی نوکروں نے چھین لی مزاحمت کی تو پرچہ کاٹ کر ہتھکڑی بھی لگا دی۔
کسی بادشاہ نے کہا تھا میں نے ایک سیب توڑا تو میری فوج پورا باغ اجاڑ دے گی۔ آج اوپر سے نیچے تک سفاک لوگ مسلط ہیں بے رحمی کی ایسی اندھیر نگری مچی ہوئی ہے کہ مثال نہیں ملتی۔
#HappyFathersDayImranKhan
Thank you for sacrificing so much for your Nation. I don’t know how we will ever pay you back for giving it all for Pakistan.
What’s most endearing is how your sons @Kasim_Khan_1999 & #SulaimanKhan show your values. Kudos to you & @Jemima_Khan!
میں گھر میں اپنی بچیوں کے ساتھ جاۓ نماز پر نماز پڑھ رہی تھی انہوں نے آ کے میری نماز توڑ دی اور ان کے ساتھ کوئی لیڈی پولیس بھی نہیں تھی۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کو بھولنا مت کیونکہ آج ایک بار پھر سے انہیں 10 سال سزا سنائی گئی 💔
ڈاکٹر یاسمین راشد نے کرونا میں اس قوم کے لیئے کو کیا وہ دُنیا کے بڑے بڑے ممالک نہیں کر سکے
پاکستان کو دیکھ کر دُنیا نے سیکھا اور اُسی طرح کرونا کا مقابلہ کیا ، آج تک کوئی اشتہار نہیں لگوایا صرف کام کیا
ماں جی کی رہائی کے لیئے بھرپور آواز اُٹھائیں
Happy Father’s Day to the father of the nation. The most selfless man who has inspired an entire generation to fight for the nation’s rights and dignity.
#HappyFathersDayImranKhan
🚨 علیمہ خان بڑی وارننگ
اگر ججز چھٹی پر چلے گئے اور انصاف نا ملا ہماری frustration عروج پر ہے اگر عدالتوں نے انصاف نا دیا تو ہم اور پورا ملک سڑکوں پر نکلیں گے۔ علیمہ خان
قاسم خان 🚨🚨
"میرے والد عمران خان کو اسیر ہوئے تقریباً ایک ہزار دن ہو چکے ہیں۔ وہ ایک ایسے متعصب نظام کا نشانہ بنے ہیں جو سیاسی اختلافِ رائے کو جمہوریت کا حسن سمجھنے کے بجائے ایک ایسا سنگین جرم گردانتا ہے جسے طاقت کے زور پر دبا دیا جائے۔"