اس تسلسل میں کہیں وقفہِ آرام نہیں
اک آغازِ مسلسل ہے اور انجام نہیں___!!
اس تسلسل کو بدلنے کی تمنّا ہے مجھے
جبر کی حد سے نکلنے کی تمنّا ہے مجھے___!!
#اردو_زبان🌹
ایسا کوئی درخت نہیں جسے ہوا نے نہ جھنجھوڑا ہو، اور ایسا کوئی انسان نہیں جسے ناکامی نے نہ ہلایا ہو۔ مگر کچھ درخت مضبوط ہوتے ہیں، اور کچھ انسان باہمت۔ لہٰذا آپ بھی انہی میں سے بنو!
ہم پرفیکٹ نہیں ہوتے
ایک طرف ہم کسی کی "بہترین یاد" ہوتے ہیں تو دوسری طرف کوئی ہمارا نام سنتے ہی "آگ بگولہ" ہو جاتا ہے۔ کوئی ہماری "قربت" کے لیے ترستا ہےتو کوئی ہمارے "سائے" سے بھی دور رہنا چاہتا ہے۔ کوئی انسان *صرف اچھا یا صرف برا* نہیں ہوتابلکہ کسی کے لیے "مثال" اور کسی کے لیے "سبق" ہوتا ہے!!
اس پرتگالی ضرب المثل کا مطلب بہت گہرا اور سبق آموز ہے۔ سادہ الفاظ میں اس کی وضاحت کچھ یوں ہے
مطلب اور وضاحت
اس کہاوت کا مطلب یہ ہے کہ جو انسان ضرورت کے باوجود (بھوکا ہونے کے باوجود) چیزوں کو ضرورت سے زیادہ سینت سینت کر رکھتا ہے اور انہیں استعمال نہیں کرتا
وہ دراصل اپنا نقصان+