بدگمانی چیخ کر رشتے نہیں توڑتی،
وہ خاموشی سے اعتماد کو ختم کر دیتی ہے، اور اعتماد کے بعد محبت خود ہی دم توڑ دیتی ہے۔۔۔۔
اس لیے یہ جو ہم بہت پر اعتماد ہوتے ہیں کہ ہمارا اندازہ کبھی غلط ہو ہی نہیں سکتا،اس بات کو چھوڑ کر اپنے اندازوں کو ہر زاویے سے اینالائز کرنے کی کوشش کریں ۔۔۔
@sherazkhanlodhy ایسا ہی ہونا چاہیے
یہ بہت بڑی اور اہم ذمہ داری ہے
مگر بچے جب زرا سے ہوشیار ہوتے ہیں انکے پاس بچنے کی پرائیویسی کی بہت سی ٹرکس آجاتی ہیں
@sherazkhanlodhy اج کل بچوں کو کبھی values سکھانے کے بات کرو انہیں سمجھاؤ کہ جو سوشل میڈیا پر چل رہا ہے یہ سب غلط ہے تو وہ اس چیز کو ایڈمائر ہی نہیں کرتے ان کے لیے یہ بےہودہ لوگ ایک چارم چکے ہیں وہ انہی کو فالو کرنا چاہتے ہیں