پیارے رسول کریم ﷺ نے فرمایا :
لوگو! سلام پھیلاؤ کھانا کھلاؤ اور رات میں جب لوگ سو رہے ہوں تو نماز پڑھو، تم لوگ سلامتی کے ساتھ جنت میں داخل ہو گے۔
) سنن ترمذی - 2485 )
خُدا آباد رکھے یہ سلسلہ آپ ﷺ کی نسبت کا
وگرنہ بھری دنیا میں پہچانے کہاں جاتے
ہماری پہچان ہی آپ ﷺ سے ہے!
اَلصَّلٰوةُوَالسَّلَامُ عَلَیۡكَ یَارَسُوۡلُﷲﷺ
وَعَلٰی آلِكَ وَاَصۡحَابِكَ یَاحَبِیۡبَﷲﷺ
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
@7Amavi السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
#دینی_مسائل
اے اللہ! ہمارے دلوں کو ایمان کے نور سے منور فرما، ہماری دعاؤں کو قبول فرما،اور ہمارے گناہوں کو معاف فرما
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدِ النَّبِيِّ الْاُمِّيِّ وَعَلَى اٰلِهٖ وَسَلِّمْ تَسْلِيْمًا ﷺ
@fruitless_soul سکون میں رہیں!
بدنیتوں کے گھر نہیں بستے،
نہ ہی ان کی پوری پڑتی ہے
اور نہ انکے پاس برکت ہوتی ہے
آپکو کیا فکر؟
آپکو بدلہ لینے کی ضرورت نہیں یہ تو پہلے ہی سے کھپے کھپائے ہوئے ہیں
🥀
@bina_xoo کوشش کریں کہ آپ ہمیشہ وہی کریں جس چیز میں آپ کا دل مطمئن ہو پھر چاہے وہ جو بھی ہو ورنہ ہر طرح کا سکون ہونے کے باوجود کوئی نہ کوئی فکر ضرور رہتی ہے
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر 🌹❤️
صبح کی روشنی آپ کی زندگی میں نئی خوشیاں، نئی امیدیں اور بے شمار کامیابیاں لے کر آئے۔ اللہ آپ کے ہر دن کو سکون، محبت اور خوشیوں سے بھر دے۔ ہمیشہ مسکراتی رہیں۔ 🤍🦋
السلام علیکم! صبح بخیر ☀️✨
ایک نئی صبح، ایک نئی امید اور اللہ تعالیٰ کی بے شمار رحمتوں کا ایک نیا آغاز۔
دعا ہے کہ آج کا دن آپ کے لیے سکون، برکت، صحت اور خوشیوں کا پیامبر بن کر آئے۔ اللہ پاک آپ کے رزق میں کشادگی عطا فرمائے، آپ کی تمام مشکلات آسان کرے، ہر پریشانی کو دور فرمائے