کچھ لوگ آپ سے زیادہ خوبصورت ہوں گے کچھ آپ سے زیادہ جوان ہوں گے لیکن وہ سب کبھی آپ جیسے نہیں ہوں گے آپ آپ ہیں آپ کا کوئی نعم البدل نہیں !یہی سوچ کر اپنی ذات کی خود قدر کیجیے..!
🥀
میں نے تمہیں چُنا !!
ہاں ۔۔ تمہیں
کیوں کہ مجھے احساس تھا کہ
تم۔۔ میرا کمزور پہلو جان چکی ہو
اور تم ۔۔۔
میری ناقص روح کو پر سکون راستے پر لے چلو گی،
میں نے تمہیں چُنا ۔۔!!
کیوں کہ مجھے احساس تھا کہ
یہ زندگی بس ۔۔ تمہارے۔۔ لائق ہے ۔۔🥀