گھر کے نوکر مالک کے بارے میں باتیں (غیبت) کرتے ہیں ، مالک نوکروں کے بارے میں باتیں نہیں کرتا، تو اگر لوگ اپ کے بارے میں باتیں کر رہے ہیں تو سمجھ جاؤ مالک کون ہے!! 🥀🍂
اگر کوئی شخص یہ جانتے ہوئے بھی کہ اپ پہلے ہی غم، بیماری، مشکلات یا کسی بڑی محرومی کا بوجھ اٹھا رہے ہوں پھر بھی اپ کے ساتھ بے رحمی سے پیش ائے تو یہ صرف بد سلوکی نہیں ہوتی، یہ نہ لاعلمی ہے اور نہ لاپرواہی بلکہ یہ کھلی بدنیتی اور دل کی سختی ہوتی ہے ❤️🩹
وہ نہیں آئےگا لیکن مُجھےدروازے پر ایک مانوس سی دستک کا گماں رہتا ہےہم تیرے بعد سنبھل سکتے ہیں شاید، لیکن آگ بجھ جائےتو کچھ دیر دھواں رہتا ہے
اُس نے پوچھا تھا مِرے گھر سےتو آواز آئی جی وہ رہتا تھا ہہاں اب تو فلاں رہتا ہے
مت جاؤ مجھے میرےحوالےکرکے
میرے ہاتھو میرا نقصان بڑا ہوتا ہے
انسان خود کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے بارہا لباس تبدیل کرتا ہے،
مگر اُن خیالات سے مضبوطی کے ساتھ چمٹا رہتا ہے جو اُس کے لباس سے کہیں زیادہ گندے ہوتے ہیں
اور اس سے بھی زیادہ عجیب بات یہ ہے کہ وہ اُنہی خیالات کا دفاع بھی کرتا ہے۔