انسانیت کا قاتل جنگی مجرم نیتن یاہو جب اقوام متحدہ میں تقریر کررہا تھا
تو کافر ممالک کے آزاد باضمیر نمائندے اقوام متحدہ اسمبلی ہال سے واک آؤٹ کر گئے
مگر متحدہ عرب امارات کے نمائندے نیتن یاہو کے سامنے بیٹھ کر تقریر سنتے رہے
دنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد درندہ نیتن یاہو
جب اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں تقریر کرنے کھڑا ہوا
تو دنیا کے 190 ممالک میں سے تقریبا 160 سے زائد ممالک کے وفود اسمبلی ہال سے نکل گئے
جنگی مجرم نیتن یاہو دنیا میں ہی اپنی ذلت آنکھوں سے دیکھ رہا ہے
پوری دنیا آج اسرائیل کو غزہ فلسطین کا مجرم قاتل سمجھتی ہے
On Pakhtoon Culture day I demand KP Assembly to ban under age marriages and BachaBazi in KP, children exploitation in the name of tribal culture must end now…. #BanChildMarriages
سعودی عرب کو جس جس ملا نے ریڈلائن قرار دیا ہے کیا اس نے کبھی ان رنگین محفلوں کی کوئی مذمت وغیرہ کی ہے ؟؟
جو ریاض اور جدہ یعنی ( مکہ شریف ) میں ہو رہے ہیں۔۔۔
22 سال پہلے بھی 4 ہزار دہشتگرد تھے آج بھی 4 ہزار دہشتگرد ہیں، یہ کم ہی نہیں ہورہے، 5 ڈویژن فوج ہے ، سوا لاکھ سپاہی ہیں لیکن یہ دہشتگرد کم ہی نہیں ہورہے،
بابر سلیم سواتی
اے دنیا کے مسلمانو یہ دیکھو صہیونی درندوں کو
جو مسلمانوں کے مقدس مقام قبلہ اول میں گھس کر ڈانس کررہے ہیں
کیا اب بھی مسلمانوں کی غیرت پر آنچ نہیں آرہی ہے؟
یہ مسجد اقصی کی دیوار براق ہے
جہاں ہزاروں یہودی دندناتے ہوئے گھستے ہیں
عالمی جنگی مجرم نیتن یاہو بھی دیوار براق پر چڑھائی کرکے
مسلمانوں کو للکارتا ہے
جرات ہے تو روک کر دکھاؤ مسلمانو
اتنی بے بسی اتنا ضعف تو کبھی امت محمدیہ میں نہ تھا جو آج ہے
پتہ ہے یہ کیوں ہے؟
کیوں وھن کا مرض مسلمانوں کو لگ چکا ہے
جانتے ہو وھن کیا ہے؟
حبُّ الدُّنْيَا وَكَرَاهِيَةُ الْمَوْتِ
دنیا سے محبت اور موت سے نفرت
جیسا حدیث پاک میں بیان ہوا !!!!