وہ سرا��ا رحمت کبریا
کہ ہر اک پہ جن کا کرم ہوا
یہ کلام پاک ہے برملا
حسنت جمیع خصالہ
یہ کمال خلق محمدی
کہ ہر اک پہ چشم کرم رہی
سر حشر نعرۂ امتی
حسنت جمیع خصالہ
وہی حق نگر وہی حق نما
رخ مصطفیٰ ہے وہ آئینہ
کہ خدائے پاک نے خود کہا
صلوا علیہ و آلہ
سر لا مکاں سے طلب ہوئی
سوئے منتہیٰ وہ چلے نبی
کوئی حد ہے ان کے عروج کی
بلغ العلیٰ بکمالہ
یہی ابتدا یہی انتہا
یہ فروغ جلوۂ حق نما
کہ جہان سارا چمک اٹھا
کشف الدجیٰ بجمالہ
رخ مصطفیٰ کی یہ روشنی
یہ تجلیوں کی ہماہمی
کہ ہر ایک چیز چمک اٹھی
کشف الدجیٰ بجمالہ
کہاں کسی کی حمایت میں مارا جاؤں گا
میں کم شناس مروت ميں مارا جاؤں گا
میں مارا جاؤں گا پہلے کسی فسانے میں
پھر اس کے بعد حقیقت میں مارا جاؤں گا
مجھے بتایا ہوا ہے ميری چھٹی حس نے
میں اپنے عہدِ خلافت میں مارا جاؤں گا
ميرا یہ خون ميرے دشمنوں کے سر ہوگا
میں دوستوں کی حراست ميں مارا جاؤں گا
میں چپ رہا تو مجھے مار دے گا میرا ضمیر
گواہی دی تو۔۔عدالت میں مارا جاؤں گا
میں ورغلایا ہوا لڑ رہا ہوں اپنے خلاف
میں اپنے شوقِ شہادت میں مارا جاؤں گا
سائنس نے ہم سے منہ موڑ لیا ہے اور آرٹس بھی ہم روگرداں ہے۔
زندگی ہم سے روٹھی ہوئی ہے اور موت ہم پر زبردستی تھوپ دی جاتی ہے ۔
شاید خدا بھی ہماری طرف دیکھتا نہیں ہے۔
اظہار
ہم کھلے آسمان کے نیچے تنہا، بے یار و مددگار، ننگ دھڑنگ، بنا کسی سمت کے تعین کے، پتھر کے دور میں بسنے والے انسان سے بھی پرے کی زندگی گزار رہے ہیں۔
نہ ہمارے کچھ حقوق ہیں نہ ہمیں کسی قسم کے تحفظ کا احساس درکار ہے۔
سورج بھی ہم سے کترا کر چڑھتا ہے اور چاند تارے بھی ہم سے نالاں ہیں۔
Heart touching words..... We all have same feelings, as we all were there at that particular night. May Allah strengthen us and make them realize the damage they have done to Pakistan and their own credibility.
ہمارا مان اور ایک بھرم تھا کہ جس طرح ہم کرپشن چوری و ملک لوٹنے کو برا سمجھتے ہیں ویسے ہی ہماری فوج بھی سمجھتی ہے وہ مان ٹوٹ گیا.
ہمارا یقین تھا جب پاکستان کا جھنڈا لیکر باہر نکلیں گے تو فوج ہمارے ساتھ ہو گی لیکن انہوں نے ہم پر ہی بندوقیں تان لی
#ParadeGround#پریڈ_گراؤنڈ_جلسہ