وہ روبرو آئیں تو لفظوں کی ضرورت ہی کیا ہے
نگاہوں سے بات ہو، دھڑکنوں کو سکون ملے
اُن کے آنے کا احساس ہی کافی ہے میرے لیے
کبھی اس خوبصورت لمحے کی فیلنگ تو لوں، دنیا حسین لگنے لگے♥️♥️🎶EM
زندگی میں کچھ لمحےاتنے خاص ہوتے ہیں جو صرف دیکھے نہیں جاتے، دل میں ہمیشہ کے لیے بس جاتے ہیں۔ 🥰🌹
رشتوں کی خوبصورتی، محبت کی خوشبو اور نئی زندگی کے آغاز کی حسین یادیں… 💍✨
سنو اے حسن کی ملکہ تیرے لبوں پہ جو کالا تل ہے لگتا تو بہت پیاراہے پر ہمیں اس کی بہت الجھن ہے ، بڑی حسرت ہے ہمیں اب لبوں کا جام پینے کی ، تو گویا آپ نے دربان بٹھا رکھا ہے ،
گلی گلی نگر نگر کیوں پھر رہا میں عاشق بن کے آوارا ، پتہ نہی کب ملے گا ہمیں سہارہ تمہارا ، دیکھے ہیں بہت حسین وجمیل ہم نے ، لیکن اگر تم مل جاو تو مکمل ہوجاے ٹھہراو ہمارا ،