اگر وزیر اعلی سہیل آفریدی کے ساتھ عوام نہ نکلتی تو یہ گورنر راج اور ایمرجنسی کا سوچتی بھی نہیں۔
عوام نکلی تو ان کو گورنر راج اور ایمرجنسی یاد اگئی۔ اصل میں یہ عمران خان یا وزیر اعلی سہیل آفریدی کے خلاف نہیں۔
یہ عوام کے خلاف ہے عوام کی بیداری کے خلاف ہے
خیبر پختون خوا کے عوام باہر نکل اے۔ تحریک انصاف نے اپنا کام کر لیا۔ حکومت نے شکست تسلیم کر لی۔ اور ایمرجنسی کا نفاذ کر دیا۔ ائی جی خیبر پختونخوا نے تمام ممبر صوبائی اسمبلی اور قومی اسمبلی سے سیکورٹی واپس لے لی
اگر پی ٹی آئی کی قیادت راجہ ناصر عباس اور محمود خان آچکزئی کے بغیر مزاکرات کے عمل کا حصہ بنتی ھے تو یہ عمران خان سے غداری ھے ۔۔پی ٹی آئی کی قیادت کے پاس مزاکرات کا کوی اختیار نہیں ۔۔ عمران سے ملاقات کے بغیر کو ئ معاہدہ قبول نئیں ۔۔پہلے ملاقات پھر معاہدہ ۔۔عوام غداروں کے چہرے پہچان لے اور انکا مکروہ کردار یاد رکھے
عمران کے کھلاڑی نے حکومتی ٹیم کو میچ کھلنے کے قابل نہیں چھوڑا !
خیبر پختونخواہ میں پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔ راج صرف عمران خان کا ہوگا۔ عوامی راج ہی ۔
سہیل آفریدی
مشرقی سرحد پر مودی دانت تیز کیے بیٹھا ہے۔ مغرب میں کابل ٹی ٹی پی کی پاکستان میں کاروائیوں کی سرپرستی کر رہی ہے۔ یمن کی جنگ پاکستان پر اثرانداز ہورہی ہے۔ بلوچستان میں عسکریت پسند سرگرم ہیں۔ معاشی صورتحال خراب ہے۔ ان حالات میں خیبر پختونخوا میں سیاسی اکھاڑ پچھاڑ ملکی مفاد میں نہیں۔
جو سلسلہ الیکشن سے پہلے پی ٹی آئی کو انتخابی نشان سے محروم کرنے سے شروع ہوا، پھر اس کی 78 مخصوص نشستوں کی مالِ غنیمت کی طرح تقسیم تک پہنچا، اب بظاہر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر ختم ہوگا... جئے بھٹو ۔۔۔۔۔
عوام سے رجوع کرو ، عوام سے فیصلہ کرواؤ اور پھر عوامی فیصلہ قبول کرکے عوامی منشاء کے مطابق اس ملک کو چلنے دو سارے مسئلے حل ہو جائیں ۔ کیوں اپنے اندر کا خوف مارنے کے لیے ایک سے بڑھ کر ایک بلنڈر مار رہے ہو
Sky News Arabia asked about #PTI long march & whether they have genuine demands.
I replied;
1- Pakistan believes in democracy, PTI is a Democratic Party and CM KPK #SohailAfridi is democratically elected leader of a province.
2- Demands are political and reasonable.
3- If former PM Nawaz Sharif can be allowed to go abroad for health reasons, then why can’t Imran Khan be allowed to go to Shifa hospital.
4- Political protests are beauty of democracy.
سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ سب لوگ سوشل میڈیا پر لانگ مارچ کے حوالے سے پیغامات بنا کر پوسٹ کریں ، ان ویڈیوز میں 11 اکتوبر کو صوابی پہنچنے کی عوام سے اپیل کریں
اگلے دو روز میں ہر جانب صرف ایک ہی بات ہونی چاہیے، پہنچو پہنچو صوابی پہنچو
20 ماہ کے دور صدارت میں ٹرمپ نے یمن، ایران، سیریا، وینزویلا، عراق، صومالیہ اور نائیجریا پر براہ راست حملے کیے۔ جبکہ لبنان اور غزہ میں جارحیت کی کھلم کھلا پشت پناہی کی لیکن شہباز شریف کا اصرار ہے کہ اس شخص کو نوبل پیس پرائز دیا جائے؟ شرم کا مقام ہے۔
تاریخی سبق پڑھاتے ہوئے
یہ جو ہمیں طالبان یا دہشت گردوں کے ساتھ منسلک کر رہے ہیں، تو یاد رکھیں! 1994 میں پیپلز پارٹی کی حکومت تھی، نصیر اللہ بابر ان کے وزیرِ داخلہ تھے۔
وہ طالبان کو ’مائی بوائز‘‘ کہتے تھے۔
اس وقت تحریکِ انصاف نہیں تھی، اس وقت پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت بھی نہیں تھی۔
طالبان کو ’’مائی بوائز‘‘ کہا جاتا تھا۔
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی