The @ANPMarkaz warmly welcomes the Iranian and USA delegations to Islamabad. We sincerely hope that, with the support of the Government of Pakistan, these talks will succeed and bring lasting peace to the region.
@usembislamabad@IraninIslamabad
Pakistan has once again proved that if it puts its heart into something, the sky is the limit. Heartiest felicitations to PM @CMShehbaz, DPM @MIshaqDar50, and Field Marshal Asim Munir for their efforts in bringing about peace. I urge them to apply the same dedication and clarity of purpose toward achieving peace and economic prosperity for the country in general, and Pukhtunkhwa in particular. Only a peaceful, prosperous Pakistan can attain its rightful place on the world stage in the truest sense.
عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا کے زیرِ اہتمام، فخرِ افغان باچا خان کی 38ویں اور قائدِ جمہوریت خان عبدالولی خان کی 20ویں برسی کے موقع پر چارسدہ میں عظیم الشان جلسۂ عام کا انعقاد۔ سابق وزیرِ اعلیٰ پختونخوا امیر حیدر خان ہوتی خطاب کر رہے ہیں۔
#ANP | #ANPPakhtunkhwa | #BachaKhanWeek2026
عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا کے زیرِ اہتمام، فخرِ افغان باچا خان کی 38ویں اور قائدِ جمہوریت خان عبدالولی خان کی 20ویں برسی کے موقع پر چارسدہ میں عظیم الشان جلسۂ عام کا انعقاد۔ مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی سینیٹر ایمل ولی خان، سابق وزیرِ اعلیٰ امیر حیدر خان ہوتی، سیکرٹری جنرل سلیم خان، صوبائی صدر میاں افتخار حسین، جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی سمیت دیگر مرکزی و صوبائی قائدین کی خصوصی شرکت۔
#BachaKhanWeek2026 | #ANP | #ANPPakhtunkhwa
خیبر پختونخوا بار کونسل کے حالیہ انتخابات میں ملگری وکیلان اور ان کے اتحادیوں کی شاندار کامیابی دراصل اے این پی کے نظریے، جمہوریت، آئین کی بالادستی اور عوامی حقوق کی جدوجہد کی فتح ہے۔ ملگری وکیلان آغازِ روز سے قانون کی حکمرانی، انسانی حقوق کے تحفظ، عدلیہ کی آزادی اور آئینی اداروں کے احترام کے لیے صفِ اوّل میں کھڑے ہیں۔ آج کی کامیابی نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ خیبر پختونخوا کے وکلاء جمہوریت، برداشت، امن اور انصاف کے اُس نظریے پر یقین رکھتے ہیں جس کی بنیاد باچا خان، خان عبدالولی خان اور ان کے رفقاء نے رکھی تھی۔
وکلاء ہمیشہ سے جمہوری قوتوں کے ساتھ ایک مضبوط قلعہ رہے ہیں، اور آج بھی ظلم، ناانصافی اور آئین شکنی کے خلاف جدوجہد میں ایک ناقابلِ تسخیر ستون کی حیثیت رکھتے ہیں۔ عوامی نیشنل پارٹی وکلاء برادری کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور ملک میں آئین، قانون، جمہوریت اور صوبائی خودمختاری کے استحکام کے لیے اپنی جدوجہد پہلے سے زیادہ عزم و ایمان کے ساتھ جاری رکھے گی۔ خیبر پختونخوا بار کونسل میں ملگری وکیلان کی کامیابی اس حقیقت کا زندہ ثبوت ہے کہ عوام اور وکلاء برادری اب بھی اُن نظریاتی قوتوں پر اعتماد رکھتے ہیں جو اس ملک کو امن، انصاف اور جمہوریت کے راستے پر گامزن دیکھنا چاہتے ہیں۔
اور ایک بات سب کے لیے یاد رکھنے کی ہے:
جنہیں یہ گمان تھا کہ وہ ہمیں ختم کرچکے کروڑوں روپے لگانے کے باوجود وہ ناکام ہوئے! کیونکہ ہم نظریے کے وارث ہیں اور جب فیضیابی کی بجائے "عوامی" قبولیت کا وقت آ جائے تو کوئی طاقت ہمیں مٹا نہیں سکتی۔
تمام قوم پرستوں، جمہوریت پسندوں اور ترقی پسند قوتوں کو دل کی گہرائیوں سے یہ تاریخی کامیابی مبارک ہو۔
#MalgariWakeelan #NLF
Tel Aviv is burning
#Iranian missiles are hitting on target.
It's almost impossible for #Israel air defense to intercept those high speed missiles.
#TelAviv#Iran#IsraeliranWar
وزیرستان میں ڈرون حملوں پر اس وقت کے حکومتی وزیر اور اپوزیشن لیڈر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کا ردعمل دیکھیں اور یہ فرق بھی دیکھیں کہ حکومت اور اپوزیشن دونوں اس معاملے پر کتنے سنجیدہ ہیں۔۔۔۔ جواب اور افسوس کے بجاۓ گونگے بہرے مسکراتے بن گئیے ۔۔۔☹️
جب بھارت کے ڈرون حملے پاکستان میں معصوم بچوں کی جان لیتے ہیں تو ہم بھارت کی مذمت کرتے ہیں لیکن جب وزیرستان میں ڈرون حملہ معصوم پاکستانی بچوں کی جان لیتا ہے تو کیا ہمیں خاموش رہنا چاہئیے؟ ان پاکستانی بچوں پر ڈرون حملہ ظلم ہے یا نہیں؟ کیا کوئی بتائے گا کہ معصوم بچوں کی جان کیوں گئی؟ کون ذمہ دار ہے؟