After listening the video every body condemn If you are a Muslim not qadiyani
Otherwise, you are one of them. For those Allah says in Quran صُمٌّ ۢ بُكْمٌ عُمْيٌ فَهُمْ لَا يَرْجِعُوْنَۙ
#توہین_رسالت_کا_مجرم_عمران
ایک حالیہ سرکاری سروے میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں کینسر کے 80 فیصد مریضوں کا علاج پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے کینسر اسپتالوں میں ہوتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اقتصادی سروے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے کینسر اسپتالوں میں کینسر کے مریضوں میں مرض کا اسٹیج اور مریض کی مالی حیثئت کو ملحوظ خاطر رکھے بغیر بلا تفریق علاج کیا جاتا ہے۔
اٹامک انرجی کینسر اسپتالوں میں سالانہ دس لاکھ مریضوں کا پروسیجر کیا جاتا ہے جبکہ 40 ہزار کینسر کے نئے مریضوں کا علاج کیا جاتا ہے۔
اس وقت اٹامک انرجی کینسر اسپتالوں میں 2600 کے لگ بھگ عملہ ہے جن میں اڑھائی سو ڈاکٹر،76 میڈیکل فزیشن ،47 بائیو میڈیکل انجینئرز اور 43 ریڈیو فارمسسٹس اینڈسائنٹسٹس شامل ہیں۔
اٹامک انرجی کینسر اسپتالوں میں جدید پیتھالوجی، ہیماٹالوجی اور بائیو کیمسٹری لیب ہیں۔
اس کے علاوہ ریڈیو امیونوایسی، ہیپاٹایٹس بی اوسی اسکریننگ، ڈینگی سکریننگ، مولیکیولر ڈائگناسٹک اورریسرچ لیبارٹریوں کیساتھ ساتھ بلڈ کلکشن سنٹر اور نیو بورن اسکریننگ سنٹر بھی موجود ہیں۔
اس کے ساتھ ہی لاہور کے جناح اور میو کے علاوہ چلڈرن ہسپتال میں بچوں کے کینسر کا علاج ہوتا ہے۔ یہ سہولت جے پی ایم سی اور سول ہسپتال کراچی، پمز اسلام آباد، حیات آباد کمپلیکس پشاور سمیت کئی ہسپتالوں میں بھی یہ سہولت موجود ہے۔
دوسری طرف تمام چار سٹیجز کے ملک بھر میں ایک لاکھ اسی ہزار کے لگ بھگ کیسز سامنے آتے ہیں۔ ایک لاکھ کے قریب اموات کینسر سے رپورٹ ہوتی ہیں اور سوشل میڈیا پر مشہور ہسپتال شوکت خانم جو ڈونیشنز لینے میں سب سے آگے ہے، کے لاہور میں 195 اور پشاور میں 65 بستر ہیں۔ ان بستروں کے بھی صرف دس فیصد کا مفت علاج کرتا ہے باقی سے بھاری اخراجات لئے جاتے ہیں۔ لاہور کے آدھے سے زیادہ بستر کینسر پیشنٹس کے لئے بھی نہیں ہیں۔ سوشل میڈیا کا یہ ہسپتال صرف پہلی اور دوسری سٹیج کے کینسر پیشنٹس لیتا ہے تاکہ اس کی اموات کے اعداد و شمار زیادہ نہ ہوں اور وہ عطیات لے سکے۔ تیسری اور چوتھی سٹیج والے سرکاری ہسپتالوں سے ہی علاج کرواتے ہیں۔ یہ اس کا لیبارٹری نیٹ ورک بھی دوسرے مہنگے ترین چغتائی لیبس وغیرہ سے بھی زیادہ مہنگا اور مکمل کمرشل پراجیکٹ ہے۔
اس کے مقابلے میں رائے ونڈ روڈ پر کینسر کیئر ہسپتال سوفیصد مفت ہے اور تمام سٹیج کے مریضوں کا علاج کرتا ہے۔
لاہور میں 900 بستروں کاسرکاری کینسر ہسپتال وزیراعلی پنجاب مریم نواز بنوانا شروع کر چکی ہیں جس کا پہلا مرحلہ اسی برس مکمل ہو جائے گا۔ نوازشریف کینسر ہسپتال میں چین کی جدید ترین ٹیکنالوجی لائی جا رہی ہے جس کا اعلان وزیراعلی @MaryamNSharif کے دورہ چین میں ہوا۔ یہ ملک کا کینسر کے جدید ترین مفت علاج کا سب سے بڑا مرکز ہو گا۔
پی ٹی آئئ کے اکاؤنٹ رپورٹ کرنے والے گروپ میں خدیجہ صدیقی بھی جو حسان نیازی کی ملٹری کورٹ ٹرائل میں وکیل ہے یہ بآسانی حقوق اور فریڈیم آف سپیچ پر سارا دن تقریریں کرتی مگر چیک نینجے گروپ میں لوگوں کے اکاؤنٹ اڑانے کے طریقے بتا رہی ہے جو ایک فاشسٹ ذہنیت کی عکاسی ہے اور ایکس قوانین کی خلاف ورزی ہے
گیلے تیتر کا حوصلہ دیکھیں۔ جو بندہ ساری عمر اسٹیبلشمینٹ کا ٹاؤٹ رہا ہو، جو خود کیمرے پر اعتراف کر چکا ہو کہ اسے سیاستدانوں کی فائلیں دکھائی جاتی تھیں، جو #کرپٹ_خان کے تلوے چاٹتا رہا ہو اسے میرے ٹوئیٹ سے تکلیف ہوتی ہے۔ میری ٹوئیٹ تو #فتنہ_خان کو جب وہ کٹھ پتلی وزیر اعظم تھا تب بھی چبھتی تھیں۔ میں نے تو اس وقت نہ گیلے تیتر کی طرح ملک سے بھاگنے کی کوشش کی اور نہ اس کی طرح چُوہے کی طرح کسی گندے بِل میں چھپنے کی کوشش کی۔
یوتھیوں، یوتھنیوں اور گیلے اور خشک تیتروں کو میری ٹوئیٹ اور چبھیں گی۔ تیاری پکڑیں۔
آپ ایک منافق اور بے شرم عورت تھیں ہیں اور رہیں گے آپ یہ سیاسی بات ہی کر رہی ہیں اور ہمت کر کے اسے قبول بھی کریں
باقی عمران واقعی آپ کا ہیرو اور رہبر ہے وہ بھی حرام کی ناجائز بچی پیدا کر کے ریاست مدینہ بنانے کا چورن بیچ رہا آپ بھی ننگی تصویریں اور ویڈیوز جاری کرنے کے بعد مذہبی لبادے میں کاروبار دھندہ جاری رکھے ہوئے ہیں
ہماری طرف سے ایسے تمام منافقین پر لعنت
Dear @DubaiPoliceHQ, @UAEembassyISB, an organized campaign by a PTI-affiliated social media account linked to Imran Khan is spreading slanderous lies against UAE President Sheikh Mohammed bin Zayed. They falsely allege that his visits to Pakistan involve prostitution, exploitation of women, and even abuse of minors and pedophilia involving.
Such baseless and malicious disinformation is deeply offensive and undermines UAE-Pakistan relations. Immediate action is needed to hold these perpetrators accountable for their defamatory actions
عزيزي @DubaiPoliceHQ، @UAEembassyISB، تقوم حملة منظمة يديرها حساب مرتبط بـ PTI ووسائل الإعلام الاجتماعية التابعة لعمران خان بنشر أكاذيب تشهيرية ضد رئيس دولة الإمارات الشيخ محمد بن زايد. يزعمون زورًا أن زياراته إلى باكستان تتعلق بالدعارة واستغلال النساء وحتى إساءة معاملة القاصرات. هذه المعلومات الكاذبة والخبيثة تُعد إساءة عميقة وتضر بالعلاقات بين الإمارات وباكستان. نرجو اتخاذ الإجراءات اللازمة لمحاسبة المسؤولين عن هذه الادعاءات التشهيرية.
اسرار احمد خان صاحب کی ناگہانی وفات پر دِلی افسوس ہوا۔ وہ مسلم لیگ ن کے بہت باوفا رُکن اور میرے مخلص ساتھی تھے۔ میں دُکھ کی اِس گھڑی میں انکے خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالٰی انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر و ہمت سے یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین