زرتاج گل وزیر نے جشن آزادی کا میلہ لوٹ لیا
ہزاروں کی تعداد میں DGK کی عوام پاکستان اور پی ٹی آئی کے جھنڈے ہاتھوں میں تھامے رات گئے ریلی میں شامل
#خان_کی_رہائی_قوم_کی_آزادی
ڈیرہ غازی خان چھا گیا
محترمہ زرتاج گل @zartajgulwazir کی قیادت میں آج کی دوسری بڑی ریلی کے مناظر
زرتاج گل نے رہا کرو رہا کرو عمران خان کو رہا کرو کا نعرہ بلند کردیا
رہا کرو رہا کرو عمران خان کو رہا کرو کا مطالبہ لیے محترمہ زرتاج گل 14 اگست کے آخری لمحات سڑکوں پر گزار رہی ہیں
اور ہزاروں افراد کی قیادت کررہی ہیں.
#خان_کی_رہائی_قوم_کی_آزادی@zartajgulwazir