میں براہِ راست عاصم منیر سے سوال کرتا ہوں۔۔
کبھی تم صوبے بنا رہے ہو، کبھی صدر بن رہے ہو، کبھی مارشل لا لگا رہے ہو۔ عاصم منیر، تم ہو کون؟ تم نے پاکستان کو سمجھ کیا رکھا ہے؟ تم ایک عام چوکیدار ہو، تمہاری حیثیت عام شہری سے بھی کم ہے۔ تمہاری زمینیں، تمہارے بنگلے، کھربوں کی جائیدادیں کہاں سے آتی ہیں؟ ہم تمہیں امریکہ کے جرنیل کے برابر تنخواہ دینے کو تیار ہیں، لیکن تم جزیروں سے کم تو بات نہیں کرتے۔
صوبے بننے چاہئیں، لیکن عوام کی مرضی سے، تمہاری مرضی سے نہیں۔ میں قائداعظم کا بمبئی کا محل دیکھ رہا تھا، وہ یہاں زیارت میں پڑا تھا۔ قائداعظم نے وہ محل کیوں بنوایا؟ انہوں نے اپنی بیٹی کو نہیں دیا۔ وہ ایک مصروف ترین وکیل تھے۔ قائداعظم نے ہر چیز اپنی قوم کو دی۔
مشرف صاحب کا بیس پچیس ارب کا محل ہے، جس میں وہ ایک رات بھی نہیں رہ سکا۔ عاصم، تمہارا انجام بہت برا ہوگا، پتہ نہیں ہم ہوں گے یا نہیں۔ عوام اب ہر چیز جان چکی ہے۔ سہیل آفریدی کو کون جانتا تھا؟ اس نے اتنی عوام نکالی ہے۔
قوم عمران کو لیڈر مانتی ہے۔ وہ لاوارث نہیں ہے۔ تم کون ہو قوم کے لیڈر کا علاج روکنے والے؟ تم بتاؤ، آج تم ہو کون؟ تمہارے پاس صرف بندوق ہے۔
میں 70 سال سے سیاسی ورکر ہوں۔ تم میرا کیا کر سکتے ہو؟ مجھے 12 سال کی عمر میں آپ کے ایوب خان نے پہلی دفعہ 1964 میں جیل بھیجا۔ میں نے اسمبلی میں ضیاء الحق کو 1985ء میں کہا تھا:
اور یہی تمہیں کہتا ہوں
عاصم منیر، تمہیں بھی کہتا ہوں:
About turn quick march go back to your barracks and never come back again.
مصدقہ ذرائع کے مطابق عمران خان کو کہا گیا آپ باہر آجائیں اور عاصم منیر کے خلاف کوئی بات نہ کریں سیاست بھی کرنا چاہتے ہیں تو کریں اگلے الیکشن میں حکومت بھی بنا لیں عاصم منیر کو آپ ذہنی مریض یزید کہتے ہیں وہ کہنا بند کردیں
جاننے والے جانتے ہیں عمران خان کا کہنا ہے اپنی ذات کی حد تک تو میں سب معاف کر سکتا ہوں لیکن میں کیسے معاف کر سکتا ہوں جو ظلم عوام پر آپ لوگوں نے کیا عمران خان کی سیاسی بصیرت کو سلام ہے
عادل راجہ
رپورٹس کے مطابق، سندھ کے وزیر داخلہ ضیاء الحسن لانجر @ZiaLanjar کو خیابانِ راحت میں آئی ایس آئی کے ایک سیف ہاؤس میں عملاً یرغمال بنا کر رکھا گیا اور پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن کے احکامات جاری کرنے پر مجبور کیا گیا۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ صوبے کا سب سے بڑا قانون نافذ کرنے والا افسر، وزیر داخلہ، اپنی مرضی کے خلاف قید تھا۔ سوال یہ ہے کہ بلاول بھٹو کا اس پر کیا ردِعمل ہے؟
تم نے ہماری ماں جیسی خاتون سے جھنڈا چھینا،
جاو واپس چلے جاو مجھے تم سندھ پولیس کی سیکیورٹی نہیں چاہیے
مجھے تمھاری ایک بھی گاڑی نظر نہیں آنی چاہیے، سہیل آفریدی
کراچی کی 3 کروڑ آبادی ہے اگر 10 فیصد بھی کراچی 27 ستمبر کو نکل آتا ہے اور 5 مقامات سے کراچی کو بند کر دیتا ہے تو یہ بہت بڑی بات ہو گی دیکھنا ہو گا 27 کو کراچی کیسے نکلتا ہے ـ
عمران ریاض خان