@realMaalouf So let me get this straight, in the name of “freedom,” people are free to dress however they like unless a woman chooses to dress modestly? That’s not freedom; that’s selective tolerance. And filming her without her consent isn’t an act of concern , it’s harassment.
(1/2)
Meet Romulus and Remus—the first animals ever resurrected from extinction. The dire wolf, lost to history over 10,000 years ago, has returned. Reborn on October 1, 2024, these remarkable pups were brought back to life using ancient DNA extracted from fossilized remains.
Watch the pups grow up and catch exclusive videos on our YouTube channel. https://t.co/dmlOYtkZ4R
@notoracketeers @SirajOfficial جی خان صاحب اپنے دورے حکومت میں اِسلام نافذ کر جاتے تو اب یہ دن نا دیکھنے پڑھتے ۔
نوٹ ؛ جواب تنقید برائے اصلاح کے لیے دیجیئے گا ۔
@dilberahmed804@SenatorMushtaq@JamiatPK بوکس ؟ یونیورسٹی انتظامیہ، اِسلامی جمعیت طلبہ خبیر میڈیکل کالج پشاور کو اپنے 51 وے bookfair کروانے کی اِجازت نہیں دے رہی تھی ۔ اِسلامی جمعیت طلبہ کی طرف سے احتجاج کیا گیا ۔ احتجاج کی بدولت پھر bookfair ہوئی ہے ۔
اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ مہنگی بجلی اور آئی پی پیز کے خلاف سب سے مضبوط مربوط مہم حافظ نعیم الرحمان کی ہے
جب بھی بجلی سستی ہوگی اس کا کریڈٹ حافظ جی کو جائیگا
میں تو کہتی ہوں حافظ کا زمانہ ہے🇵🇰
پتا نہیں کیوں اگر کسی کو کوئی اختلاف ہو تو وہ دلیل سے کرتا ہے ۔
لیکِن قوم یوتھ یا کوئی اور گالیاں کیوں بکھنا سٹارٹ کر دیتے ہیں ؟
دلیل سے بات کا جواب دو نہ ، جو گالیاں دیتے ہیں ان کے گھر ماں بہن نہیں؟
پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ اسٹیبلشمنٹ اور فوجی جرنیل ہیں لیکن اس سے بڑا مسئلہ اپنے اپنے دورِ اقتدار میں اسٹیبلشمنٹ کو مضبوط کرنے والے سیاستدان ہیں۔ پی ٹی آئی کے ہی دور کی مثال لے لیجیے۔۔۔
جنرل باجوہ کو ابو آپ نے کہا۔ بدترین جرنیل کو ایکسٹنشن آپ نے دی۔ تیسری بار ایکسٹنشن دینے پر آپ تیار تھے۔ ملٹری کورٹس کو آپ نے سپورٹ کیا۔ آج آپ کو فوج کے کاروبار پر اعتراض ہے لیکن جب احمد نورانی نے جنرل عاصم باجوہ کا پاپا جونز کا دھندہ بے نقاب کیا تو آپ ہی نے جنرل عاصم کو کلین چٹ دی۔ جرنیلوں کے کہنے پر ایک سیاستدان پر ہیروئین کا جعلی کیس آپ نے بنایا۔ اسٹیبلشمنٹ کے دباؤ پر ساہیوال میں بچوں کے سامنے ماں باپ کو مارنے کا کیس آپ گول کر گئے۔۔۔
خدا نے جب آپ کو اقتدار دیا تو آپ نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے کہیں زیادہ بوٹ پالش کی اور جب اسٹبلشمنٹ نے آپ کو اقتدار سے نکالا تو بھی آپ نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے کہیں زیادہ رونا دھونا کیا۔ ن لیگ جب “ووٹ کو عزت دو” کا نعرہ لگاتی تھی میں تب بھی کہتا تھا کہ ن لیگ کو جمہوریت سمجھنے والے غلطی کر رہے ہیں، اور اب جب پی ٹی آئی حقیقی آزادی کی بات کر رہی ہے میں آج بھی اسے محض ایک نعرہ ہی سمجھتا ہوں۔ آج ن لیگ فوج کی گود میں بیٹھی ہے کل پی ٹی آئی پھر برخورداری کرے گی۔ لڑائی نظریے کی نہیں اقتدار کی ہے۔
@ImranKhanPTI پرانے خان صاحب ٹرمپ کو ان القابات سے یاد کرتے تھے، لیکن اب فلسطین کے خلاف اس کی بیانات کی مذمّت بھی نہیں کرسکتے، یہ کیا خان ڈر گیا؟
#مذمت_کیوں_نہیں_کرتے
@ImtiazShah679@Inayat01 تب جماعت خود بڑے بڑے غ*زہ مارچ کر کے اربوں روپے الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت اکٹھا کر رہی تھی اور اُدھر بھجوا رہی تھی ۔
پی ٹی آئی تو ٹرمپ کے اسلام مخالف پروپیگنڈے کے بعد اُس کی مذمت کیوں نہیں کرتی ؟؟
( بات کا جواب تمیز سے دیجیئے وگرنہ نہ دیجیۓ میری تربیت نہیں ہے گالی کا جواب پھر دوں)
🔴 خالد مشعل، رہنما حماس
"عمران خان تمام امت مسلمہ کی ایک توانائی آواز ہیں- دنیا کے تمام مسلمان ان کی طرف دیکھتے ہیں- امید ہے عمران خان بہت جلد ٹرمپ کی مذمت کریں گے- ٹرمپ کی حماس مخالف دھمکی پر خاموش نہیں رہیں گے"-