✨ محفلِ عید میلاد النبی ﷺ ✨🌙
📅 28 اگست 2026
پاکستان پیپلز پارٹی ڈویژن حیدرآباد کے صدر عاجز دھامرہ کی جانب سے پیپلز سیکریٹریٹ حیدرآباد ڈویژن کے آفس میں محفلِ ذکر و نعت خوانی کا بابرکت پروگرام منعقد کیاگیا
پی پی پی ضلع حیدرآباد کے سینئر نائب صدر اظہرعلی سیال نے شرکت کی
PIMS Hospital’s tragic deaths of innocent children must be investigated fairly. But appointing a former Home Secretary facing NAB corruption cases since 2022 raises serious questions. When justice was denied to 300 burnt workers, what hope remains for these innocent children
جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد کے سینئر نائب صدر اظہر علی سیال کی جانب سے عاشقانِ رسول ﷺ کے جلوسوں کی گزرگاہ پر پانی کی سبیل اور لنگر کا کیمپ لگایا گیا۔
اس موقع پر عاشقانِ رسول ﷺ کو خوش آمدید کہا گیا اور ان کی خدمت کا شرف حاصل کیاگیا
#PS65#CityHyderabad
PPP District Hyderabad President & MNA NA-218, Syed Hussain Tariq Shah Jamot Sahib, visited bereaved families in PS-65 Paretabad and expressed heartfelt condolences.
Aqil Samoo, President PS-65 City Hyderabad, along with other party workers, was also present
جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کے پُرمسرت موقع پر اپنے بچوں کے ہمراہ پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد کے کیمپ میں شرکت کی، جہاں سینیئر نائب صدر جناب اظہر سیال صاحب کی میزبانی میں آنے والے قافلوں کا پُرتپاک استقبال اور ننگر و مٹھائی تقسیم کی گئی۔ ❤️💚
عید میلادالنبی ﷺ سب کو مبارک ہو!
❤️🇵🇰 کشمیر ہمارا عزم 🇵🇰❤️
کشمیر کے عوام کی آواز ہماری آواز ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کشمیری عوام کے حقوق اور حقِ خودارادیت کی بھرپور حمایت کرتی ہے۔
#Kashmir#PPP#Kashmiris