عیدالاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پر پاکستان سمیت پورے عالمِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
یہ مقدس دن ہمیں قربانی، ہمدردی، مساوات اور اجتماعی بھلائی کا درس دیتا ہے۔
آج ہمیں نفرت اور تقسیم نہیں بلکہ اتحاد، بھائی چارے اور انسانیت کے جذبے کو فروغ دینا ہوگا۔
آئیے اس عید پر ضرورت مندوں کو اپنی خوشیوں میں شریک کریں اور ایک مضبوط، پُرامن اور متحد معاشرے کی تعمیر کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
دعا ہے کہ یہ بابرکت عید پاکستان سمیت پوری دنیا کے لیے امن، استحکام اور خوشحالی کا پیغام لے کر آئے۔
خاتون اوّل و رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی رکن قومی اسمبلی اعجاز جاکھرانی سے ان کے صاحبزادے کے انتقال پر تعزیت
@AseefaBZ
Mr. Nisar Ahmed Khuhro, President PPP Sindh & MPA, Chairman PAC Sindh, along with Mr. Ali Muhammad Sahito, former GS Hyderabad & NA-219 ticket holder, visited Shahpur Chakar to offer Fateha on the demise of the father of Mr. Aajiz Dhamrah, President PPP Hyderabad Division.
Thankful to Field Marshal Syed Asim Munir, Chief of Army Staff and Chief of Defence Forces, for gracing the closing ceremony of the National Games as Chief Guest. Heartiest congratulations to all the athletes who showcased the strength, unity and talent of our youth.
دسمبر 2, 1988 کو شہید محترمہ بینظیر بھٹو بطور وزیراعظم حلف اٹھا کر دنیا کی پہلی مسلم اور نوجوان ترین خاتون وزیراعظم منتخب ہوئیں اور اپنی ساری زندگی آئین، قانون اور عوام کے حقوق کی جدوجہد میں گزار دی۔
“18 اکتوبر: قربانی، بہادری اور امید کا دن۔
بینظیر بھٹو کی رہنمائی، شہیدوں کی یاد 🌹
ہم وعدہ کرتے ہیں، ان کے خواب زندہ رکھیں گے!
@BakhtawarBZ@SoomroJameel@FaryalTalpurPk@aaz#18Octobe
On #InternationalPeaceDay, let us be clear: peace is not silence of guns, it is justice, equality & dignity for all. Without justice, democracy weakens & humanity suffers. From Palestine to Indian illegally occupied Kashmir, the struggle for freedom is a test of our conscience. True peace demands courage, commitment & solidarity.
نواب شاہ: اسلامی جمہوریہ پاکستان کی خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی تعلقہ دوڑ میں یوسی عبداللہ لونڈ میں واقع گاؤں فیض محمد پٹھان آمد
نواب شاہ: رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے سیلاب متاثرین کیلئے سندھ پیپلز ہاؤسنگ کے تحت بننے والے گھروں کا دورہ کیا
نواب شاہ: بی بی آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ سندھ کی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو بھی موجود
نواب شاہ: بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے گھروں کی خواتین کو مالکانہ اسناد تقسیم کیں
نواب شاہ: بی بی آصفہ بھٹو زرداری خواتین میں گھل مل گئیں، متاثرین سے ان کے مسائل دریافت کئے
نواب شاہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دنیا کے سب سے بڑے مفت رہائشی منصوبے کو عملی جامہ پہنا کر بھٹوازم کی عوامی سیاست کو ایک نیا رُخ دیا ہے، بی بی آصفہ بھٹو زرداری
نواب شاہ: پاکستان پیپلزپارٹی نفرت اور تقسیم کی سیاست کے بجائے عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے، بی بی آصفہ بھٹو زرداری
نواب شاہ: سندھ کے عوام نے ہر انتخابات میں ہمیں پہلے سے زیادہ ووٹ دئیے جو ہماری کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے، بی بی آصفہ بھٹو زرداری
@AseefaBZ@AzraPechuho
پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت سندھ کی جانب سے سکھر میں سندھ انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ اینڈ نیونیٹولوجی کا قیام، جس کا مقصدمہلک بیماریوں میں مبتلا بچوں کو عالمی طرز کا مفت و معیاری علاج فراہم کرنا ہے۔
@BBhuttoZardari#SindhChildHealthcare