خان کو کال کوٹَھری میں بند کر دیا گیا تھا، وہ کال کوٹَھری گند سے بھری تھی اور خان کو بغیر بستر اور چادر رکھا گیا تھا۔
خان کے ساتھ انہوں نے بہت کچھ کیا لیکن وہ کچھ بھی نہیں بتاتا تھا
26 نومبر کو بشرٰی بی بی کی تقریر 💔
#حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام
حق پر ڈٹ جاتے ہیں، حسینؑ والے۔ ظلم سے ٹکرا جاتے ہیں، حسینؑ والے۔ حق کا عَلَم اٹھاتے ہیں، حسینؑ والے۔ زنداں ہو یا مقتل، نبھا جاتے ہیں، حسینؑ والے۔
@NaeemPanjuthaa
اٹلی نے ایر ان کے خلاف جنگ میں کبھی حصہ نہیں لیا۔ نیٹو کے سیکرٹری جنرل کو یہ سمجھنے میں غلطی ہوئی کہ اٹلی سے کسی قسم کی پروازوں کی اجازت دی گئی تھی۔ انھوں نے بعد ازاں اپنی غلطی درست کرتے ہوئے اس بارے میں وضاحت بھی کی ہے۔ جورجیا میلونی، وزیراعظم اٹلی
🚨عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرواؤ اور بجٹ پاس کرواؤ۔
🚨عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرواؤ اور بجٹ پاس کرواؤ۔
🚨عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرواؤ اور بجٹ پاس کرواؤ۔
#پہلے_خان_پھر_بجٹ
قرآن نے سود لینے سے منع کیا لیکن پاکستان کا آدھا بجٹ سودکی نذر ہورہا ہے۔ ہم بجٹ کا 50 فیصد اللہ اور رسول ﷺ سے جنگ پر خرچ کر رہے ہیں
ہندو سینیٹر دنیش کمارسود کے خلاف بول پڑے، سود سے متعلق قرآن کی آیات بھی پڑھ دیں
بابا جی کہتے ہیں، ضمیر کا بوجھ واقعی ہلکا کرنا ہو تو ریحانہ ڈار کی سیٹ واپس کر کے عوام سے معافی مانگ لیں۔ رنگ بازی نہ کریں۔ احمد وڑائچ
#pakistan@ahmadwaraichh
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں