@AzharSyed98 بابر پہلی بال پر اور فخر زمان پہلی بال پر آؤٹ ہوے ان پر رضوان کا کیسا پریشر ؟ بھائ ہر معاملے میں منہ مارن ضروری نہیں ہوتا نہیں کرکٹ کا پتہ تو مت بات کریں
@shakilahmad0022@Aq2CLOwnibXWREc @MuhammaMazari بھائ دو ہزار اٹھارہ تک پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو اگر آج معزز و محترم ہے تو باقی چور کیوں قابل عزت نہیں ہیں ؟
@Democra60953773@kolachiwalay نواب بہاول پور نے پوری ریاست پاکستان کو دی اس سے قبل کئی ہسپتال اور سکول بنوائے جن کے ساتھ زمینیں بھی وقف کیں پاکستان کی کرنسی کی ضمانت کے لئیے اپنا خزانہ دیا پہلے ماہ ملازمین کی تنخواہیں دیں