یہ وقت نہیں ہے ڈرنے کا
یہ وقت ہے آگے بڑھنے کا
یہ وقت ہے اپنے حق کی خاطر
کچھ ایسا کر گزرنے کا
جو رہتی دنیا یاد رکھے
جوتاریخ میں لکھا جائے گا
27ستمبر نکلو اپنے حق کی خاطر
چلو چلو وزیراعلی ہاٶس لاہور چلو
جیناہوگامرناہوگا 27ستمبر کو
سیون کلب روڈ پر دھرناہوگا
یہ وقت نہیں ہے ڈرنے کا
یہ وقت ہے آگے بڑھنے کا
یہ وقت ہے اپنے حق کی خاطر
کچھ ایسا کر گزرنے کا
جو رہتی دنیا یاد رکھے
جوتاریخ میں لکھا جائے گا
27ستمبر نکلو اپنے حق کی خاطر
چلو چلو وزیراعلی ہاٶس لاہور چلو
جیناہوگامرناہوگا 27ستمبر کو
سیون کلب روڈ پر دھرناہوگا
@ChParvezElahi محترم جناب وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی صاحب
جناب عالی آپ کےزیر کنٹرول پنجاب میں ٹیکنیکل ایجوکیشن کےسینکڑوں اداروں میں ہر سال لاکھوں کی تعداد میں طلبإ کو تعلیم کے ساتھ ساتھ ہنر مند بنا کر معززاساتذہ انتہاٸی محنت اور لگن کے ساتھ بیروزگاری کے خاتمے میں اپنا کردار ادا کررہے ہیں
Request to CM Punjab!
Kindly approved 25%&15% special/disparity allow in favor of TEVTA & PISC Feild Emp such as Civil Servants under TEVTA got this in their salaries since June 21 & other deptt also.
@ChParvezElahi@CMOPunjabPK@mooniselahi@MMAslamIqbal#TEVTA_Protest
Sitting in an AC room enjoying facilities are Loyal
Working in the field demanding their Rights are Black mailers
SHAME ON TEVTA #TEVTA_PROTEST@punjab_tevta
@ZaheerAMalik
@CMPunjabPK
@Chairmantevta