وہ بھی دستک پہ مری کان نہیں دھرتا ہے
میں بھی دنیا میں فقط ایک ہی در جانتا ہوں___❤
سر جھکا کر جسے دستار ملے، اس پہ ہے تُف
جرم انکار ہو جس کا ، اسے سر جانتا ہوں!!!✍️🔥
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
Translate post
اسلام اباد ڈی چوک کے ارد گرد رہنے والا اگر کوئی میری یہ ٹویٹ دیکھ رہا تو مجھے ڈی ایم کرے میں پیسے بھیجتی ہوں ان پیسوں سے پانی اور نمک خرید کر ڈی چوک پہنچائے ۔
ایزی پیسہ ۔بنک اکاونٹ یا کچھ بھی پلیز ۔
میرے بھائیوں گھبرانا نہیں ہے ہم اورسیز کی جان تک قربان تم پہ
چاروں طرف شیلنگ کا دھواں، سانس لینا دشوار اور مرشد عمران خان کی سالگرہ کا جشن! یہ ایک عظیم لیڈر اور قوم کے عشق کی بے مثال اور انوکھی داستان ہے۔
#خان_کی_سالگرہ_Dچوک_میں
ہم کھڑے ہیں ہم لڑیں گے۔
دہشت گردی یہ کر رہے ہیں ہم نہیں۔
آج بھی کیمراز بند کر کے اگر بعد میں الزام ہم پر ہو تو انکی ذلالت کو یہ ویڈیو انکے منہ پر مارئیے گا۔
راولپنڈی کو میدانِ جنگ بنا رہے۔