جس قیمت پر بجلی آزاد کشمیر کے امیر لوگوں کو مل رہی ہے وہ نرخ پاکستان میں غریب ترین لوگوں کیلئے مختص ہیں جو 100 یونٹ یا اس سے کم بجلی استعمال کرتے ہیں، جواز کیا ہے؟ کہ پن بجلی آزاد کشمیر سے بھی پیدا ہوتی ہے (باقی جہاں سے ہوتی ہے وہاں تو اتنی رعایتی بجلی نہیں ملتی، باور رہے کہ منگلا ڈیم میں جن کی زمینیں آئیں انہیں برطانیہ میں آباد کیا گیا جو زمین چاہتے تھے انہیں پنجاب میں زمینیں الاٹ کی گئیں پھر بھی جتا رہے ہوتے ہیں) چلیں بجلی تو ادھر پیدا ہوتی ہے گندم نہیں لیکن گندم پر بھی سبسڈی اہل کشمیر کو دی جاتی ہے اور جِدھر گندم پیدا ہوتی ہے ادھر کسان رو رہا ہے کہ اسے امدادی قیمت نہیں دی جاتی لیکن جن کو سبسڈی ملتی ہے وہ بھی رو رہے ہیں، باور رہے کہ پورے کشمیر کی آبادی فیصل آباد شہر کے برابر ہے
ازاد کشمیر میں کمرشل بجلی کا بل 10 روپے یونٹ ہے 300 یونٹ تک 300 سے اوپر جائیں گے تو 15 روپے ہو جاتی ہے اٹھ روپے بینک چارجز ہیں اور تمام ٹیکس زیرو ہیں اور گھریلو تین روپے یونٹ تین سو تک ہے 300 سے اوپر جائیں گے تو پانچ روپے ہو جاتی ہے جمع اٹھ روپے بینک چارجز زیرو ٹیکس یہ اصل ہے
یعنی 300 یونٹ پر 900 روپے بل
حیرت ہے
نہ ہی حکومت کو
نہ ہی IMF کو
نہ ہی وزارت خزانہ کو
نہ ہی وزارت پانی و بجلی کو،
11 ارب ڈالر سالانہ کپیسٹی چارجز لینے والے کرائے کے بجلی گھر نظر آتے،
مگر 200 یونٹ ماہانہ استعمال کرنے والے صارفین نظر بھی آتے ہیں اور چبھ بھی رہے ہیں،
#بھتہ_خور_آئی_پی_پیز_نامنظور
لوگ گرمی میں پنکھے نہیں چلاتے، کپڑے استری نہیں کرتے، فریج استعمال نہیں کررہے کہ کہیں غلطی سے یونٹ 200 کراس نا کرجائیں
اور اس کو فکر ہے کہ 200 نان پروٹیکٹڈ یونٹ والے 300 ارب کی سبسڈی استعمال کررہے ہیں۔ اور اس کوچوری کے 700 ارب، کپیسٹی چارجز کے4500 ارب کی فکر ہی کوئی نہیں
اور سرلاری سانڈوں کے فری 2000 یونٹ کسی 1500 یونٹ کسی کو 1000 یونٹ اس کے بارے میں یہ کوئی بات نہیں کرتا
اس کو تکلیف ہے تو 200 یونٹ کی
🖐️🖐️
پچھلے ہفتے ایک صاحب ملے اور مسکراتے ہوئے سلام کر کے بڑے شوق سے پوچھا کہ کیا میں ابراہیم کا والد ہوں۔ ایک والد ہونے کے ناطے میرے لئے الحمدللہ بڑے اعزاز کی بات ہے کہ کچھ لوگوں کے لئے میری سب سے بڑی پہچان میرا بیٹا ہے۔ اِن صاحب نے مزید کہا کہ وہ اکثر ابراہیم کی گزشتہ سال پوسٹ کی گئی ویڈیو دیکھتے ہیں کیونکہ وہ ویڈیو اُن کو سکون دیتی ہے۔ ساتھ ہی ساتھ مجھے نصیحت کی کہ میں گاہے بگاہے ابراہیم کے بارے میں پوسٹ کرتا رہا کروں کیونکہ اِن ویڈیوز اور تصاویر کو دیکھ کر کئی ماں باپ جن کو اللہ تعالیٰ نے ابراہیم جیسے تحفوں سے نوازا ہے، ہمت پکڑتے ہیں۔ تو ابراہیم کی ایک اور ویڈیو آپ سب کی بصارتوں کی نظر۔۔۔
مولانا فضل الرحمان کا قصور صرف یہ ہے کہ وہ اسلام کی بات کرتے ہیں۔ ان کی داڑھی اور سر پر امامہ ہے۔ اسی لئے بلوچستان میں تاریخ ساز جلسے کے باوجود نیشنل میڈیا نے ان کو کوریج نہیں دی۔
ایک جرم یہ بھی ہے کہ مولانا نے ہمیشہ پاکستان فرسٹ کا نعرہ لگایا ہے۔
وفاقی حکومت نے پورے 4 روپے پٹرول سستا کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا.
اگر یہ 4 روپے سستا کرنے والی چول بھی نا مارتے تو کم از کم لوگ چُپ تو تھے نا
ایناں نے قسم کھادی اے کہ ذلیل ہونا ای ہونا
ڈیڑھ سو روپے پیٹرول مہنگا کرنے کے بعد بے حسوں اور بے شرموں نے پیٹرول 4 روپے سستا کر دیا۔ 3ماہ پہلے 250 روپے فی لیٹر پیٹرول کی نئی قیمت 378 روپے مقرر۔۔۔۔
سُتھرا پنجاب میں جھاڑو لگانے والے کی تنخواہ 35000 ہزار اور اسکولز آوٹ سورس ہونے کے بعد اسکول ٹیچر کی تنخواہ 25000 ہے
جبکہ حکومت پنجاب نے صوبے میں کم سے کم تنخواہ 37000 مقرر کر رکھی ہے 😅😅
ایک لٹر پٹرول پر 200 روپے منافع + ٹیکس، ایک یونٹ پر 39 روپے فکس کاسٹ، چارجز و کپیسٹی پیمنٹس لگاکر
کھانے کی اشیاء، کپڑوں، ادویات، بچوں کے دودھ، کے ریٹ ڈبل کرکے، 45 ٪ آبادی کو غربت کی۔ لکیر سے نیچےلاکر
دو دو ہزار کے چلان، پیرا فورس سے بدمعاشی کرواکے
کہتے ہیں ہماری تعریفیں کرو۔۔۔
یہ شہباز حکومت کی اقتصادی کارکردگی بارے حکومتی دوست چینل کی رپورٹ ہے
پاکستان میں غربت کی شرح تقریباً 29 فیصد ہو چکی ہے بے روزگاری 21سال کی بلند ترین سطح پر ہے اور شہباز شریف کے چار سال میں چودہ لاکھ لوگ مزید بے روزگار ہوئے
راتب خور البتہ دھمال ڈالنے میں مصروف کہ ڈیفالٹ سے ہم نے بچا لیا ہے اور قیمت اسکی عام بندہ ڈیفالٹ کر گیا ہے
لاہور جمخانہ والوں نے 3 کنال 16 مرلے زائد زمین پر غیر قانونی قبضہ کر رکھا ہے۔ باغ جناح میں ساڑھے تین ایکڑ پر کرکٹ گراؤنڈ بھی بنا رکھی ہے جو لیز کا حصہ بھی نہیں اور نہ کوئی کرایہ ہے۔
غریبوں کا نسلہ ٹاور گرا دیا جاتا ہے۔ اسلام آباد کی کچی آبادیوں سے بیدخل کیا جاتا ہے۔ PERA والے آئے دن غریبوں کی ریڑھیاں اٹھا لیتے ہیں۔
یہ ایک رافضی اپنی جماعت کے لوگوں کا لکھا لکھایا لٹریچر لا کر نبی اکرمﷺ کے اصل اہلبیت کے بارے الٹے سیدھے سوال کر رہا ہے جنکے جوابات اسلام کی پہلی تاریخ کی کتاب تایرخ ابن ہشام اور اب کثیر میں بھی موجود ہیں اور صحاح ستہ میں بھی۔ اس نے ایک اپنی مرضی کی بات بخاری شریف سے نکالی جس کو موڑ توڑ کر لکھ دا لیکن اسی کے اگلے اور پچھلے صفحٓت نہیں بتایے ۔ مقصد کوی علمی بحث نہیں بس فتنہ پھیلانا تھا
میری سوال کا جواب نہیں دے رہا کہ موالا علی نے حضرت حسن و حسین کی ازواج کا اپنے گھر داخلہ کیوں بند کیا ہوا تھا
لندن کے اس کلینک کے خلاف برطانیہ میں درخواست دینی چاہیے جس سے خواجہ حارث نے جعلی کاغذات تیار کروائے اور ظاہر جعفر کو بچانے کی کوشش کی۔ خواجہ حارث جیسے وکیل وکالت کے نام پر دھبہ ہیں۔
دو پاکستان
غریب کو ریلیف دیتے ہوئے موت پڑتی ہے۔ لیکن اشرافیہ کی عیاشی کا پورا خیال رکھا جاتا ہے۔
لاہور میں اشرافیہ کیلیے 112 ایکڑ سرکاری زمین پر قائم جمخانہ کی مالیت 258 ارب روپے ہے جس کا سالانہ کرایہ صرف 5000 روپے ہے۔ 352 ایکڑ سرکاری زمین پر پھیلے اسلام آباد کلب کا سالانہ کرایہ صرف تین روپے فی ایکڑ ہے۔
جس ملک کا غریب دو سو یونٹ کے ڈر سے مہینے کے پندرہ دن بچوں کو پنکھا نہیں چلانے دیتا اس ملک کی بیغیرت ایلیٹ کی بدمعاشیاں چیک کریں
افسوس اس بات کا ہے کہ اپنے ہر دور میں اشرافیہ کی حرام خوری میں ن لیگ مکمل معاون و مدد گار رہی ہے
🚨 اشرافیہ کے جہاز کا تیل 283 روپے فی لیٹر۔۔
🚨 عام آدمی کی موٹرسائیکل کا تیل 381 روپے فی لیٹر۔۔
محترم @CMShehbaz@AliPervaiz450
کسی بھی شہر، یا ایک شہر سے دوسرے شہر کا سفر ایک عام عادمی بذریعہ ہوائی جہاز کرتا ہے یا کریگا؟
کیا IMF نے غریب کو ریلیف دینے پر پابندی اور اشرافیہ کو نوازنے کی اجازت دے رکھی ہے؟؟
وزیر اعظم صاحب، وزیر پیٹرولیم، وزیر خزانہ کیا آپ کی اولاد کبھی خوراک یا آپکے اہلخانہ کبھی دوائی کیلئے تڑپے؟؟
آج آپ اسی طبقے کے محافظ بنتے دکھائی دے رہے ہیں جس طبقے سے آپکا اپنا تعلق ہے، جسے "اشرافیہ" کہا جاتا ہے، بجٹ نزدیک ہے اور سو فیصد توقع ہے کہ ایکبار پھر غریب کو کند چھری سے ذبح کر کے اسکا گوشت "اشرافیہ" میں تقسیم کر دیا جائیگا ۔۔۔
وزیراعظم صاحب اگر آپ میں ہمت نہیں کہ تمام محکموں کے ریٹائرڈ اور حاضر سروس ملازمین کی مفت بجلی، پیٹرول، گیس کی مراعات کو ختم کرسکیں تو عام آدمی پر "مہنگائی بم" گرانے کا بھی آپکو حق حاصل نہیں۔۔
📢 ہر بار لوگ میاں نواز شریف صاحب کا لحاظ کرتے ہوئے ووٹ نہیں دیں گے 🙏
@MaryamNSharif@AzmaBokhariPMLN@iamowaisnoorani@abdul_aleemkhan