مریم نواز صاحبہ کو یہ بات پہنچا دیں کہ 70 سال میں وہ کام نہیں ہوئے جو اللہ آپ سے کوئی کام لے رہا ہے، آپکی والدہ کی دعا آپکے باپ کی دعا کی وجہ سے، اگر اہلِ تشیع ہیں وہ جھولیاں پسار کے دعا کر رہے ہیں کہ مریم تجھے ہماری زندگی بھی لگ جائے کہ تو نے وہ کام کر دیے،
سینیٹر نہال ہاشمی کے ہمراہ کراچی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کا دورہ کیا اور ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا۔
اس موقع پر صدر سوشل میڈیا ٹیم ضلع جنوبی آشر البرٹ بھی موجود تھے۔
وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز جیسا کام کسی اور صوبے میں دیکھا سکتےہیں؟
23 ستمبر دن 12:53 بجے بزرگ اماں کیلئےپیغام پوسٹ ہوتاہے۔
وزیراعلی کی ہدایت پر 4:18 بجے وزیراعلی کمپلینٹ سیل کا رابط۔
وزیراعلی دن 05:08 بجے خود دریافت کرتی ہیں۔
24 ستمبر اماں کو ڈھونڈ کر وہیل چیئر پہنچادی گئی
میں نے ایک بہت خوبصورت لمحہ قید کیا۔میں مسجد کے پاس کھڑا تھا کہ ایک ہندو بھائی میرے قریب آیا۔
اس نے مجھ سے کہا: ‘مجھے بتا دیں خدا کے گھر میں دعا کس طرح مانگی جاتی ہے؟’
میں نے پوچھا: آپ کیوں دعا مانگنا چاہتے ہیں؟
وہ بولا: ‘میں ہندو ہوں، میرا بچہ بیمار ہے… میں چاہتا ہوں کہ وہ ٹھیک ہو جائے۔’
پھر وہ مسجد کے دروازے پر کھڑا ہو گیا۔آنکھوں میں آنسو، ہاتھ دعا کے لیے بلند…اپنی اولاد کے لیے رب کے حضور گڑگڑانے لگا۔اس لمحے میں نے سوچا…مذہب پیچھے رہ گیا، باپ کی تڑپ آگے آ گئی۔یہی اصل انسانیت ہے، یہی اصل عبادت🙏🏻
منقول:-
گورنر وفاق کا نمائندہ ہوتاہے میری قائد محمد نوازشریف اور وزیراعظم شہبازشریف سے گزارش ہے کہ ہمیں وفاق کا نمائندہ دے دیں جو self projection سے زیادہ وفاق کی نمائندے کرتے ہوئےسندھ کے عوام کی امنگوں کی ترجمانی کرے جس کا وفاقی،صوبائی حکومت ،عوام کے درمیان پل کا کردار ہو
#KarachiRains
وفاقی وزیر برائے آبی وسائل محمد معین وٹو , سینیٹر نہال ہاشمی ، صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ , ترجمان وفاقی حکومت راجہ انصاری کا کراچی میں وفاقی حکومت کے تحت جاری K-4 منصوبے کا تفصیلی دورہ کیا
یہ منصوبہ کراچی کے عوام کو پینے کے پانی کی فراہمی کے لیے انتہائی اہم ہے
عید الاضحی پر صفائی ستھرائی کے انتظامات کے بعد محرم الحرام میں سیکیورٹی،صفائی ستھرائی،جلوسوں کے راستوں پر پانی شربت کی سبیلیں،فرسٹ ایڈ کی سہولیات،موبائل کی بندش کے بغیر امن وامان سے محرم الحرام کے جلوس اپنی منزلوں تک پہنچے
وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز کے اقدامات قابل تحسین ہیں
وزیراعظم شہبازشریف اور وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز کی ہدایت پر وزیر مملکت برائے مذہبی امور کھئیل داس کوہستانی،سینیٹر نہال ہاشمی،ترجمان حکومت پاکستان راجہ انصاری کے ہمراہ لیاری میں عمارت گرنے کی جگہ کا دورہ ریسکیو کے کاموں جائزہ لیا،لواحقین سے ملاقات،میڈیا کے نمائندوں سےگفتگو
#حج____مبارک۔۔۔:::
*صدر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع ملیر و پارلیمانی لیڈر (بلدیہ عظمٰی کراچی) محمد فیروز خان نے دوستوں کے ہمراہ عزیز دوست (ایم ایس - سول ہسپتال کراچی) ڈاکٹر خالد بخاری صاحب کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:::
#karachi
Punjab's Historic Budget 2025–2026!
No hidden taxes. No hollow promises. Just solid relief, smart planning, and sincere intent. Punjab is rising again, stronger and fair.
#SuperCMSuperBudget@KhurramBhatti01