لاہور ہائیکورٹ میں ایک دلچسپ کیس!
انٹرمیڈیٹ کے ایک طالب علم نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دی کہ میں بورڈ کے امتحانات میں دوسرے نمبر پر آنے والے تین امیدوران میں سے ایک تھا باقی دو کو پوزیشن ہولڈر قرار دیا گیا لیکن مجھے نہیں! چار سال سے قرض پر پڑھنے کے بعد مجھے یہ قبول نہیں کہ میرے ساتھ ناانصافی ہو اسلیے میں نے بورڈ میں ہر طرح سے کوشش کی کہ اس غلطی کو درست کیا جائے حتیٰ کہ میں نے مریم نواز کے پورٹل پر بھی رجوع کیا لیکن کسی نے میرا مسئلہ حل نہیں کیا اسلیے میں لاہور ہائیکورٹ آیا ہوں۔۔۔
غزہ کے بچوں کے حقِ زندگی اور مستقبل کے لیے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی پُراثر آواز
خطاب کے دوران یہ سوال اٹھایا کہ غزہ میں جنم لینے والا بچہ بھی دنیا کے کسی دوسرے خطے میں پیدا ہونے والے بچے کی طرح بہتر زندگی، روشن مستقبل اور اپنے خواب پورے کرنے کا حق رکھتا ہے۔
*وزیراعظم کے ان الفاظ پر فلسطینی مندوبین سمیت پورا ہال تالیوں سے گونج اٹھا۔*
پشاور کینٹ حدود سورے پل کے قریب کنٹینر پہنچانے کی کہانی یہ ہے کہ
ٹیسٹ میچ کیلئے وہ اسلام آباد والی پچ گیلی تھی تو انہوں نے کہا کہ اب 20،20 پشاور میں کھیلتے ہیں
وَإِن جَنَحُوا لِلسَّلْمِ فَاجْنَحْ لَهَا وَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ ۚ إِنَّهُ هُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ
*اور اگر وہ صلح کی طرف مائل ہوں تو آپ بھی اس کی طرف مائل ہو جائیں اور اللہ پر بھروسہ رکھیں، بے شک وہی سب کچھ سننے والا، جاننے والا ہے۔*
خیبرپختونخوا میں واپسی کی حد عبور ہو چکی ہے اور سہیل آفریدی اور پی ٹی آئی کی مضبوط حکومت Casualty بننے جا رہی ہے، معاملہ گورنر راج کی طرف جا رہا ہے اور یہ اب دنوں کی بات ہے، اسکا تعلق لانگ مارچ سے نہیں بلکہ قومی سلامتی اور دہشتگردی سے ہے۔ منیب فاروق
@muneebfaruqpak#PTI #SohailAfridi #KPK
تحریک انصاف کے کامیاب لانگ مارچ
پہلا احتجاجی لانگ مارچ عمران نے خود کیا اتنا کامیاب ہوا کہ جیل پہنچ گیا اس کے بعد والے لانگ مارچ میں سے ایک پر بشری بی بی جیل پہنچ گئی اس سے اگلے والے لانگ مارچ کی کامیابی کے بعد لانگ مارچ کرنے والا گنڈا پور اپنی وزارت اعلیٰ سے ہاتھ دھو بیٹھا اس والے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد عمران کی بہنیں اندر ہو گئیں اور مارچ کا اعلان بھی کینسل کر دیا
خیر سے اتنا کامیاب مارچ یہ کرتے ہیں
نیتن یاہو کی اقوام متحدہ میں تقریر کے وقت سب سے بڑا مظاہرہ ایک یہودی تنظیم نے کیا جو غزہ میں امن چاہیے بڑے بڑے مغربی سلیبریٹیز اس میں شریک اور اقوام متحدہ جانے والا روڈ بلاک کر دیا پولیس انکو گرفتار کر رہی ہے
اسرائیل کے خلاف بڑے مظاہرے مغربی لوگوں نے کئے
ترکیہ سے تعلق رکھنے والا میرا دوست، وہ واقعی ایک سخت جان آدمی ہے۔ صدر ایردوان سے الجھنے کی کوشش نہ کرنا، وہ بہت سخت مزاج ہے۔ وہ ایک بہترین انسان ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
Pleasure meeting IMF Managing Director Ms. Kristalina Georgieva in New York this morning. I thanked her for the Fund’s continued support and deeply appreciated her personal role in strengthening Pakistan’s constructive partnership with the IMF.
I reaffirmed our Government’s strong ownership of the reform agenda and our resolve to stay the course. Despite regional conflict and external inflationary pressures, Pakistan is steadily moving from macroeconomic stabilization towards economic recovery, with improved fiscal discipline, stronger external buffers and growing investor confidence.
We also discussed Pakistan’s forthcoming IMF programme review and our continued cooperation to strengthen economic resilience and sustain the momentum of reforms.
BREAKING
Eight drones belonging to the Afghan Taliban regime entered Pakistani airspace this morning, according to security sources.
Pakistan’s air defence system, particularly the PAF, shot down all eight drones... four near Torkham and four in the mountainous border areas near Kohat.
The failed drone strikes were in response to Pakistan air strikes targeting what it said terrorist hideouts inside Afghanistan.
امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ نے وزیراعظم شہباز شریف کو "شاندار شخصیت" قرار دے دیا۔ یہ ریمارکس ایسے وقت سامنے آئے جب وزیراعظم UNGA-81 کے افتتاحی اجلاس میں موجود تھے، جہاں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس اور صدر ٹرمپ نے خطاب کیا۔ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے دوطرفہ ملاقاتیں بھی شیڈول ہیں۔ 🇵🇰
پاکستان میں ایک نام آپ سنتے ہیں NFC ایوارڈ یہ پاکستان کی کل آمدن کو چار صوبوں میں تقسیم کرنے کا فارمولا ہے اس فارمولا کے تحت 2010 سے پاکستان میں سب صوبوں کو پیسے مل رہے اس فارمولے کے تحت جو صوبہ غریب اس کو قدری زیادہ پیسے ملیں گے اس فارمولے کو بناتے وقت پنجاب اپنے حصے کی رقم سے کم پیسے لینے کی شرط تسلیم کی ہے
سولہ سال سے یہ پیسے صوبوں کو مل رہے اس دوران سولہ سال سے سندھ میں قوم پرست پی پی اقتدار میں ، سرحد میں تیرہ سال سے پشتون نسل پرست پی ٹی آئی ہے اور بلوچستان میں بلوچوں کی حکومت ہے بجائے اپنی حکومتوں سے سوال کریں کہ پنجاب سے زیادہ پیسہ لینے کے باوجود ان صوبوں میں ترقی کیوں نہی ہوئی وہ پیسے کہاں چلے گے ہیں؟
الٹا قوم پرست نسل پرست پنجابی کھا گیا کے نعرے لگا دیتے کیونکہ عصبیتیں زیادہ بکتی تو پنجابی کو گالی دیتے اور اصل چوروں کو لیٹروں کو بھول جاتے ہیں
سولہ سال میں تین صوبوں میں برسر اقتدار مقامی حکمرانوں کے اثاثے بھی زرا چیک کریں تاکہ سمجھ آئے پیسہ جاتا کہاں ہے
1947 میں پاکستان آزاد ہوا تو واحد صوبہ جس کا بجٹ سرپلس میں تھا وہ پنجاب تھا، پنجاب نے اس وقت کراچی کو بنایا وفاق کو قرض دیا پھر 1951 میں بلوچستان کا پہلا ترقیاتی پروگرام پنجاب کے پیسوں سے شروع ہوا، یہ وہ تاریخی حقائق ہیں جن پر بات نہیں کی جاتی اور اس میں سب سے بڑا قصور پنجابی اشرافیہ کا ہے کہ یہ بتانا ضروری نہیں سمجھا کہ دوسرے صوبوں اور وفاق کیلئے پنجابیوں نے کیا نہیں کیا!!
وزیراعظم شہباز شریف نے بریگیڈیئر مظفر رانجھا جیسے ہیرے جیسے شخص کو وزیراعظم انسپیکشن ٹیم کا چیئرمین مقرر کیا ہے
جس محنت، لگن اور خلوص کے ساتھ وہ اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں میں انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
آج چترال کی مختلف سڑکوں کے منصوبوں کے حوالے سے وزیراعظم انسپیکشن ٹیم کے چیئرمین بریگیڈیئر (ر) مظفر رانجھا کے ساتھ زوم پر تقریباً تین گھنٹے طویل میٹنگ ہوئی اس میٹنگ میں این ایچ اے کے حکام، متعلقہ ٹھیکیداران، لوئر چترال اور اپر چترال کے ڈپٹی کمشنرز سابق ایم این اے شہزادہ افتخار الدین، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر عبدالولی خان ایڈووکیٹ، سابق ایم پی اے سید احمد خان نے شرکت کی۔
چیئرمین مظفر رانجھا کی کام کے حوالے سے commitment اور سنجیدگی دیکھ کر میں حیران رہ گیا۔ یہ شخص اپنے ملک اور عوام کے ساتھ کس قدر مخلص ہے، آج کی تین گھنٹے کی میٹنگ میں اس کا بخوبی اندازہ ہوا۔
میں وزیراعظم شہباز شریف کو بریگیڈیئر (ر) مظفر رانجھا جیسے مخلص اور devoted شخص کو وزیراعظم انسپیکشن ٹیم کا سربراہ مقرر کرنے پر سلام پیش کرتا ہوں۔
آج کی تین گھنٹے کی میٹنگ میں شرکت کے بعد میں اس حد تک پُرامید ہوں کہ انشااللہ اگلے سال چترال کی دو اہم شاہراہیں ایون کیلاش ویلی روڈ اور چترال بونی مستوج شندور روڈ ہر صورت پایۂ تکمیل تک پہنچیں گی۔
جس خلوص، دلچسپی اور commitment کے ساتھ مظفر رانجھا صاحب ان منصوبوں پر کام کر رہے ہیں اسے محسوس کرتے ہوئے میں چترال کے عوام، خصوصاً مستوج لاسپور اور یارخون کے عوام کو یہ خوشخبری دینا چاہتا ہوں کہ چترال کے عوام کا دیرینہ خواب چترال بونی مستوج شندور روڈ انشااللہ جلد پایۂ تکمیل کو پہنچے گا
@CMShehbaz@TararAttaullah@betterpakistan@abdul_aleemkhan@MNAMohsinRanjha
#Chitral
سعودی عرب نے تیل نکالا، اپنے عوام کو خوشحال زندگی دی اور 148 لاکھ غیر ملکیوں کو اپنے ملک میں روزگار دیا۔
متحدہ عرب امارات نے تیل نکالا، اپنے عوام کو خوشحال زندگی دی اور 102 لاکھ غیر ملکیوں کو اپنے ہاں روزگار دیا۔
قطر نے تیل نکالا، اپنے عوام کو خوشحال زندگی دی اور 22 لاکھ غیر ملکیوں کو روزگار دیا۔
کویت نے تیل نکالا، اپنے عوام کو خوشحال زندگی دی اور 22 لاکھ غیر ملکیوں کو روزگار دیا۔
ان غیر ملکیوں میں 60 لاکھ سے زائد پاکستانی بھی شامل ہیں، جنہیں عرب ممالک نے کسی مسلک یا نسبت کی تفریق کے بغیر روزگار فراہم کیا۔
ایران نے بھی تیل نکالا، لیکن چالیس سال سے اپنے عوام کو غربت، افلاس اور فاقے دیے اور سارا پیسہ شام و یمن سے لے کر صومالیہ و عراق تک اپنی پراکسیز اور ملیشیاؤں پر لٹا دیا۔
Fascinating to see Digital Eye in action at Fecto Cement! Built by a Pakistani tech company with UK support, the pilot has grown into a nationwide tax compliance tool that's helping FBR verify production in real time.
وفاق پہلی بار بہت سنجیدگی سے خیبر پختون خواہ میں “گورنر راج “لگانے پر غور کر رہا ہے اور یہ بات موجودہ حالات میں محض جذباتی بیانات کی وجہ سے نہیں بلکہ کچھ ایسی چیزیں علم میں آئی ہیں کہ جو لوگ اس گورنرراج آپشن کی طرف نہیں جانا چاہتے تھے وہ بھی اب کہ رہے ہیں کہ معاملات بگڑتے جا رہے ہیں اور بس