We Provide Services Of Placing Sound System In Any Type Of Islamic Gathering Such As Mehfil E Naat, Mehfil E Samaa, Conferences And Seminars etc,
0300-4699677
فیصل ٹاؤن پولیس کی کارروائی، 2 اہلکار گرفتار، شہریوں سے رقم وصولی اور ہوائی فائرنگ کا مقدمہ درج
قابل اعتراض تعلقات کا الزام لگا کر شہریوں سے رقم وصول کرنے اور رقم کی واپسی کے مطالبے پر مبینہ ہوائی فائرنگ کے واقعے پر 3 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ 2 اہلکار گرفتار جبکہ تیسرے کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔ مقدمہ رقم وصولی، ہوائی فائرنگ اور پولیس آرڈر کی متعلقہ دفعات کے تحت درج کیا گیا۔
#Digoperations #LahorePolice #PunjabPolice #لاہورپولیس #lahore #لاہور #ہمارے_شہداء_ہمارا_فخر
حکومت نے خود ہی تحریک لبیک پر پابندی لگائی پھر اسکے ساتھ مذاکرات شروع کر دئیے سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جن کو دہشت گرد قرار دیا انکے ساتھ مذاکرات اور معاہدے کی قانونی حیثیت کیا ہو گی مسلم لیگ ن کے خرم دستگیر کہتے ہیں کہ پہلے تحریک لبیک پر سے پابندی ہٹائیں پھر انکے ساتھ معاہدہ کریں
یہ 2014 میں سانحہ ماڈل ٹاؤن لاہور کی ویڈیو نہیں ہے بلکہ یہ 2021 میں ماہ رمضان کے دوران آج چوک یتیم خانہ لاہور کی ویڈیو ہے جس کی خبر الیکٹرانک میڈیا سے غائب ہے کیونکہ میڈیا پر پابندی ہے لوگ ہمیں لاشوں کی ویڈیوز بھجوا رہے ہیں ہم صرف اپیل کر سکتے ہیں کہ رمضان میں خونریزی نہ کریں
Look at this? Are these policemen wild?
A slave is being martyred by ten policemen. The voices are tightening together. 'Kill him' 'Kill him'
Ambulances are also being beaten.
Speak for the oppressed.
#Stop_Gov_terrorism#خون_کےاخری_قطرےتک_لبیک
https://t.co/uRLndQwumx
Once Again We Have Successfully Created Bad Image Of Our Country and Our Religion in Front Of Everyone .
When Govt Starts Killing People Why Wouldn't People Call That Country Terrorist ?
#CivilWarinPakistan#Stop_Gov_terrorism#خون_کےاخری_قطرےتک_لبیک