اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ
دیے گئے لنکس پر ہمارے آفیشل اکاؤنٹ فالو کریں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
*فیس بک*
https://t.co/3zMh0q1rHt
*ٹویٹر*
https://t.co/Euj8FjwgWE
*انسٹاگرام*
https://t.co/Cw5wwnCFT0
پاکستانی قوم اور پوری امت مسلمہ کو عید الفطر مبارک
اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ اُس نے رمضان المبارک کے فیوض و برکات سے مستفید ہونے کا موقع فراہم کیا،
اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کی عبادات اور دعائیں قبول فرمائے
#عيد_الفطر_المبارك
ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت میں ہے کہ آپ ﷺ نے خاص طور پر مؤذن کے لیے مغفرت کی دعا فرمائی ہے (جامع الترمذي)
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ تقبل الله منا ومنكم
ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت میں ہے کہ آپ ﷺ نے خاص طور پر مؤذن کے لیے مغفرت کی دعا فرمائی ہے (جامع الترمذي)
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ تقبل الله منا ومنكم
قال رسول الله ﷺ: «زَيِّنُوا القرآنَ بأصواتِكم».(او كما قال عليه الصلاه والسلام)
اس پوسٹ کو اکیڈمی کے ہر طالبعلم تک پہنچانے کی کوشش کریں تاکہ سب تک پیغام پہنچ جائے...
ڈیرہ اسماعیل خان:البرہان کے رضا کار کنوری کے دشوار گزار علاقے میں جس کا زمینی رابطہ منقطع ہو چکا ہے گاڑی اور موٹر سائیکل کے جواب دے دینے کےپ بعد کندھوں پر پچیس سے تیس کلو وزن اٹھا کے اپنے مصیبت زدہ بھائیوں تک امداد لے کر پہنچے، ان جذبوں کو سلام ہے۔
#AlburhanFloodRelief
میت کی طرف سے حج کرنا
سیدنا عبدالله بن عباس ؓ فرماتے ہیں ایک شخص نبی اکرم ﷺ کے پاس آیا اورعرض کی: کیا میں اپنے والد کی طرف سے حج کرلوں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ہاں، اپنے والد کی طرف سے حج کرو۔
{ابن ماجہ-2904}
#hajj2022
مَنْ حَجَّ لِلَّهِ فَلَمْ يَرْفُثْ وَلَمْ يَفْسُقْ رَجَعَ كَيَوْمِ وَلَدَتْهُ أُمُّهُ
مفہوم: جس شخص نے الله کیلئے ایسا حج کیا کہ نہ کوئی فحش بات ہوئی اور نہ کوئی گناہ تو وہ اس دن کی طرح واپس ہوگا جیسے اس کی ماں نے اسے جنا تھا(یعنی سب گناہ معاف ہو جاٸینگے)(بخاری-1521)
#hajj2022
ایک ماہ کے اندر اندر ان شاء الله عزوجل ایک متوسط یادداشت کا بندہ اس کتابچے کے ذریعے شرعی اصطلاحات، پاکی و نا پاکی کے بنیادی مسائل، وضو، غسل، تیمم کے بنیادی مسائل، نماز کے 100 بنیادی مسائل اور نماز بمع ترجمہ یاد کر سکتا ہے۔
الله جل شانه اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے)
اعلان برائے داخلہ
تجوید کے داخلے ان شاء الله عزوجل وفاق کے امتحانات کے بعد ہوں گے
داخلوں کے اعلان سے باخبر رہنے کیلئے پیج لائیک کریں
https://t.co/HDBZd1Fcet
امام اوزاعی فرماتے ہیں :
صحابہ کرام اور تابعین میں پانچ کاموں کا انتہائ اہتمام تھا
۱) جماعت کی نماز
۲) سنت کی اتباع
۳) مساجد کی آبادکاری
۴) تلاوت قرآن
۵) اللہ کے دین کی خاطر محنت و مجاہدہ
حوالہ : تذکرۃ الحفاظ میں حافظ ذہبی نے ابو اسحاق الفرازی کے حوالے سے نقل کیا ہے۔
رسول الله ﷺ کی حدیث کا مفہوم ہے: جس نے بھلائی کاراستہ دکھایا تواسے اتناہی اجر ملتا ہے جتنا کہ اس کے کرنے والے کو ملتا ہے
اس لئے خود بھی مستف��د ہوں، آگے بھی بھرپور اشاعت کریں۔
تقبل الله منا ومنكم صالح الاعمال (آمین یا رب العالمین)
رسول الله ﷺ کی حدیث کا مفہوم ہے:
جس نے بھلائی کاراستہ دکھایا تواسے اتناہی اجر ملتا ہے جتنا کہ اس کے کرنے والے کو ملتا ہے
اس لئے خود بھی مستفید ہوں، آگے بھی بھرپور اشاعت کریں۔
تقبل الله منا ومنكم صالح الاعمال (آمین یا رب العالمین)
کامیاب ہونے والے طلباء کو بہت بہت مبارک ہو۔ اصل کامیابی آخرت کی ہے اور یہ اسی کی تیاری ہے۔
اللّٰہ رب العزت آپ سب کو بھی اور ہمیں بھی دنیا و آخرت کی کامیابیاں نصیب فرمائے آمین یا رب العالمین
السَّلَام عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
خود بھی مستفید ہوں، آگے بھی بھرپور اشاعت کریں۔
تقبل الله منا ومنكم صالح الاعمال (آمین یا رب العالمین)