گناہوں کے سمندر میں کہیں میں ڈوب جاؤں نا
میرے مولا بچا لینا میرا اک تو کنارہ ہے
مجھے تو تھام لے مولا میرا بس تو سہارا ہے
بھری دنیا میں سب کو چھوڑ کر تجھکو پکارا ہے
اللہ کی طرف لوٹنے میں کبھی ہچکچاہٹ مت کرو، چاہے تم کتنے ہی گناہوں میں لت پت ہو جاؤ۔ وہ (اللہ) جس نے تمہیں گناہ کے سائے تلے بھی چھپائے رکھا، وہ توبہ کے سائے تلے ہرگز تمہیں رسوا نہیں کرے۔
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 23
سورة المؤمنون
آیت 49
ترجمہ
اور موسیٰ علیہ السلام کو ہم نے کتاب عطا فرمائی ، تاکہ ان کے لوگ رہنمائی حاصل کریں۔
2
صلی اللہ علیہ و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
گڑیا
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 23
سورة المؤمنون
Ayat No 49
وَ لَقَدۡ اٰتَیۡنَا مُوۡسَی الۡکِتٰبَ لَعَلَّہُمۡ یَہۡتَدُوۡنَ ﴿۴۹﴾
1
صلی اللہ علیہ و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم تسلیما کثیرا کثیرا
گڑیا
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں،
شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجا،
اور ہماری فریادیں قبول فرما لے۔
آمین ثمہ آمین
گڑیا
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام ❣️
یا ربّ العزت ہمارے قدموں کو اپنی رضا کی جانب موڑ دیجئیے
ہم پہ رحم و کرم فرمائیے ہمارے گناہوں سے در گزر فرماکر ہم کو وہ سب کچھ عطا فرمائیں
جو ہمارے حق میں بہترین ہو
آمین
⭐️ ﷺ⭐️
گڑیا