سوشل میڈیا ایک کھڑکی کی مانند ہے، جس کے ذریعے ہم باہر کی دنیا کو جھانک کر دیکھتے ہیں، لیکن یہ جھانکنا جتنا کم ہو اتنا ہی طبیعت کے لیے بہتر ہوتا ہے، میں نے 24,24 گھنٹے آف لائن رہ کر محسوس کیا ہے کہ سوشل میڈیا بائکاٹ سے طبیعت پر بڑے مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
#الفیات
@bint_e_shabeer ہتھیار ہے لیکن تعلیم و تربیت کے لیے بالکل بھی فِٹ نہیں ہے۔۔۔ آپ بغیر تعلیم کے انقلاب کیسے لا سکتے ہیں؟ مصر کا اب کیا حال ہے سب کے سامنے ہے
جن لوگوں کو سسٹم کے ہونے یا نہ ہونے، باطل و برحق ہونے سے کوئی فرق ہی نہیں پڑتا، جو لوگ باطل سسٹم کو بھی مصلحت و مجبوری کے تحت قبول کیے رہیں، اور جہان، قران اور انسان سے بھی لاتعلق رہیں ایسے لوگوں کی رائے سسٹم کی تبدیلی میں قطعاً ضروری نہیں ہے، انہیں بس سو کالڈ مذہبی آزادی چاہیے۔
قرآن کے زیر سایہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوت اور تحریک غیر اللہیت پر مبنی غیر خدائی حاکمیت / ملوکیت کے انہدام و اختتام اور للہیت پر مبنی خدائی حاکمیت / خلافت راشدہ کے قیام کیلئے تھی ۔۔ !
متفق؟؟
میں نے بالکل ابھی یہ کتاب کھولی ایک ٹاپک دیکھنے کے لیے کہ اتفاقاً یہ عصبیت کا ٹاپک سامنے کھل گیا ۔۔۔
فوراً یہ ٹویٹ یاد آگیا 😐
پتہ چلا زمانہء جاہلیت واپس لوٹ چکا
@Alislam_432 @Uzairmughalster یہ ہمارے لوگوں کا پسندیدہ مشغلہ بن گیا ہے۔۔۔ بات کا بتنگڑ بنانا ہو تو پرانی ٹویٹس بھی کھوج نکالتے ہیں، حالانکہ بات کو سمجھنے میں اتنی ذہنی مشقت و ریاضت کر لیا کریں تو عقل بھی محفوظ رہے انکی اور وقت بھی تعمیری کاموں میں استعمال ہو نہ کہ تخریبی کاموں میں۔۔۔
@TheSyedaSays یومِ حشر پہ اللہ نے ہم سے پوچھا ناں کہ تم سے پہلوں نے کتنے کتنے معرکے سر انجام دیے اور تم نے کیا کِیا تو ہم یہی عذر رکھ دیں گے کہ یا اللہ ہماری دفعہ وقت نے بڑی اسپیڈیں پکڑی تھیں اس لیے کچھ زیادہ اور احسن کر نہیں پائے💔😐