اے لوگو جو ایمان لائے ہو ! عہد پورے کرو۔ تمہارے لیے چرنے والے چوپائے حلال کیے گئے ہیں، سوائے ان کے جو تم پر پڑھے جائیں گے، اس حال میں کہ شکار کو حلال جاننے والے نہ ہو، جب کہ تم احرام والے ہو، بیشک اللہ فیصلہ کرتا ہے جو چاہتا ہے۔
سورۃ نمبرالمائدة
آیت نمبر 01
#Al_Hadi#الھادی
اللھُمَّ اِنی أَسئَلکَ مِن فُجاءَۃِالخَیرِ وأَعوذُبِکَ مِنْ فُجاءَۃِالشَّرِّ
اے اللہ میں آپ سے اچانک کی خیر کی خبروں کا سوال کرتا ہوں اور اچانک کی بری خبروں سے پناہ مانگتا ہوں ۔۔۔
#Al_Hadi#الھادی
ہر کام کے وقت سنت طریقہ اپنائیں گے تو ہم ہر لمحہ پہ نبی کریم ﷺ کو یاد کر رہے ہوں گے اور جب ہم ہر وقت پہ نبی کریم ﷺ کو یاد رکھیں گے تو ہمارے آقا مدنی ﷺ محشر میں ہمیں کیسے بھول جائیں گے؟
ذرا نہیں پورا سوچیں اور سنت کو پکڑیں
#Al_Hadi#الھادی#FollowSunnah#رمضان
Ramzan planner✨💫
أھلا ً وَّ سَھلاً یَا رَمَضان 🌙
رمضان المبارک میں 24 دن باقی رہ گئے ہیں. اس حوالے سے تمام احباب اپنے روزمرہ کی عبادات کی تیاری ابھی سے کر لیں
وما توفیقی الا باللہ 🤲🏻🕋
Video credit : @Hadiegull
#Al_Hadi#الھادی#Ramadan2023