سینیٹر بشری انجم بٹ کی زیرصدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم و پروفیشنل ٹریننگ کی اہم میٹنگ منعقد ہوئی
سینیٹر بشری انجم بٹ نے سٹوڈنٹس کی ڈگری ویری فکیشن پروسیس میں سست روی پر برہمی کا اظہار
سٹوڈنٹس کی ڈگری کی ویری فکیشن کے مسائل کے حل کیلئے کمیٹی تشکیل