Employees and officers of #PQA Port Qasim Mr Aslam Perwez Qureshi and Mr Munawar BPS 18 officers and many employees of PQA facing Kidney Dialysis and Cardiac issues due to pollution at PQA land and miss management by Chairman PQA Mr Asad Rafi Chandana #PTI
فاروق ستار کی اس بات پر کہ "مصطفٰی کمال اور انیس قائم خانی کو 23 اگست کو ایم کیو ایم جوائن کرکے میرے ہاتھ مضبوط کرنے چائیے تھے" پر پاک سر زمین پارٹی کے چیئر مین سید مصطفٰی کمال نے کیا جواب دیا ۔جاننے کے لئے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں #PSP#MQM
Shahadat of innocent PSP workers won’t stop our commitment in maintaining peace in #Karachi. We won’t let anti-state elements to bring back the times where daily 20-25 ppl were murdered. They know @PSPPakistan is the only force standing strong against terrorism since March 2016
چیئرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال کا علی رضا عابدی کی قاتلانہ حملے میں شہادت پر افسوس کا اظہار
مصطفیٰ کمال کی علی رضاعابدی پر قاتلانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت
علی رضا عابدی پر قاتلانہ حملہ شہر کا امن خراب کرنے کی سازش ہے۔
دہشتگردی کے پے در پے واقعات پر تشویش کا اظہار۔
Strongly condemn tragic murder of #AliRazaAbidi My heartfelt condolences with the family. I once again appeal PM @ImranKhanPTI & COAS @DGISPR to urgently take action against these terrorists who are activated by anti-state forces with an objective to start the bloodshed era again
#AliRazaAbidi
پاک سر زمین پارٹی کے نیشنل کونسل کے اراکین مزمل قریشی، آصف حسنین، شمشاد صدیقی اور قاسم خانزادہ کی علی رضا عابدی کے اہل خانہ سے ملاقات
@kamalpsp
معصوم شہداء کا خون رائے گا نہیں جائیگا، تین سالوں سے مہاجر ہماری وجہ سے نہیں مر رہا، مہاجر لا پتہ نہیں ہو رہا، مہاجر اپنے گھر میں رہ رہا ہے مہاجر کسی کو مار نہیں رہا۔
مجھے امید ہے کہ قاتلوں کو جلد پکڑا جائیگا، سید مصطفیٰ کمال
#PSP#Karachi#Mustafakamal
آج مورخہ 24 دسمبر 2018 بروز پیر پاک سر زمین پارٹی ناظم آباد گلبہار ٹاؤن کے نعیم اور اظہر کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔
چیئرمین پی ایس پی سید مصطفی کمال صدر انیس قائمخانی سمیت کارکنان اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
#KarachiFiring#psp@KamalPSP
پاک سرزمین پارٹی ناظم آباد گلبہار ٹاؤن کے نعیم اور اظہر کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔
چیئرمین پی ایس پی سید مصطفی کمال صدر انیس قائمخانی سمیت کارکنان اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
#Karachi#PSP#MustafaKamal#KarachiFiring@KamalPSP
مصطفیٰ کمال نے کارکنوں کی ہلاکت کا ذمہ دار بانی ایم کیو ایم کو ٹھہرا دیا، الطاف حسین پر گالیوں کی بوچھاڑ
نوٹ: ویڈیو چھوٹے بچوں اور خواتین کے سامنے نہ دیکھیں
@KamalPSP#PSP#KarachiFiring