@RashidNasrulah عوامی فلاح کے ہر اچھے منصوبے کی تعریف ہونی چاہیے، چاہے اسے کوئی بھی حکومت بنائے۔ ساتھ ہی، حکومت کی کامیابی کا فیصلہ مجموعی کارکردگی، شفافیت اور عوامی خدمت کی بنیاد پر ہونا چاہیے،
آنکھوں پر یقین نہیں آتا کہ جس خالی پلاٹ پر کھڑے ہو ایک سال پہلے ویڈیو بنائی تھی، وہاں آج نواز شریف کینسر ہسپتال بن چکا۔ ڈیڑھ منٹ گاڑی چلی مگر ہسپتال ختم نہیں ہوا۔ کون ہو گا جو اس نیک کام پر شکریہ مریم نواز نہیں کہے گا۔ پنجاب کو کیا کمال وزیر اعلی مل چکی
مظفرآباد میں پیش آنے والے ہیلی کاپٹر کے سانحے اور اس میں سوار تمام اہلکاروں کی شہادت پر میں بہت رنجیدہ ہوں۔ دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں غمزدہ خاندانوں اور افواجِ پاکستان کے ساتھ ہیں۔ قوم مادرِ وطن کے ان بہادر سپوتوں کی قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے۔ دعا ہے کہ اللّہ رب العزت شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل سے نوازے۔ آمین
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر جناب محمد نواز شریف کل(منگل کو) گلگت بلتستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران قائد محترم پارٹی راہنمائوں اور پارٹی ٹکٹ ہولڈرز سے ملاقاتیں کریں گے۔ گلگت بلتستان میں انتخابات اور عوام کی ترقی کے حوالے سے تبادلہ خیال کریں گے۔
"اپنی چھت اپنا گھر پنجاب "کا پویلین اسوقت غیر ملکی مہمانوں کے لئے مرکز نگاہ
بنا ہوا ہے
🇵🇰🇵🇰
انشااللہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز خود اس پراجیکٹ کو 19 کو شوکیس کریں گی🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🩵💜🩷💖💝💛💚
@MaryamNSharif@AzmaBokhariPMLN@Shamylaroy#پاکستان#آذربائیجان