کاش اس وقت ہم سب گلگت بلتستان میں ہوتے۔ نیکسٹ لیول جشن چل رہا ہے۔ پی ٹی آئی ۲۱ سیٹس پر لیڈ کر رہی ہے! یہ ۹۰ فیصد سے زیادہ کی جیت ہے۔
کمال کے لوگ ہیں عمران خان والے، طاقتور بندوق والے کرش کرنے میں لگے ہیں چار سال سے اور پی ٹی آئی کی جیت کی مارجن بڑھتی جارہی ہے!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
گلگت بلتستان کے کئی حلقوں میں پی ٹی آئی امیدوار برتری پر ہیں، پولنگ ختم ہوتے ہی مخصوص پولنگ اسٹیشنز ہائی جیک کرنے اور پوگس ووٹ ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہیں۔ ہم انتخابی عمل کو ہائی جیک کرنے کی کسی بھی کوشش کو نہ قبول کریں گے نہ ہونے دیں گے۔ مسلم لیگ ن کے ایک کنڈیڈیٹ کے لئیے ایک پولنگ سٹیشن میں 80 فیصد ووٹ پول کیا گیا- اک پولنگ بوکس سے 800 سے ذائد ووٹ برآمد ہوئے باقی پولنگ سٹیشنز میں بھی بوگس ووٹ ڈالنے کی کوشش جاری ہے - ابھی پی ٹی آئی آگے ہے لیکن یہی عمل جاری رہا تو نہ اس الیکشن کو مانیگے اور نہ ہی کسی کو سکون سے رہنے دینگے- اگر عوامی مینڈیٹ میں مداخلت کی گئی تو حالات کی تمام تر ذمہ داری انتظامیہ پر ہوگی، اور گلگت بلتستان کے عوام باہر نکلیں گے۔
— سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید خان
خالد خورشید کا اہم پیغام 🚨
گلگت بلتستان کے کئی حلقوں میں پی ٹی آئی امیدوار برتری پر ہیں، پولنگ ختم ہوتے ہی مخصوص پولنگ اسٹیشنز ہائی جیک کرنے اور پوگس ووٹ ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہیں۔
ہم انتخابی عمل کو ہائی جیک کرنے کی کسی بھی کوشش کو نہ قبول کریں گے نہ ہونے دیں گے۔
فوج کو چاہیے کہ آج دیکھ لے کہ ہم کس کے ساتھ ہیں، چھوڑ دو ان چوروں کا ساتھ ان کا مقصد ہے کہ پاکستان ٹوٹ جائے اور ہم سب کچھ لوٹ لیں،
گلگت بلتستان کی عوام صرف عمران احمد خان نیازی کے ساتھ ہے،
گلگت کے نوجوان کی گفتگو
🚨 یہی امید کی جا رہی تھی ٹرن اؤٹ اور خواتین کی کثیر تعداد پی ٹی آئی کی جیت پر مہر ہے گلگت کے عوامی سمندر نے نتائج سے پہلے ہی فیصلہ سنا دیا ٹرن آؤٹ اور خواتین کی شرکت پی ٹی آئی کی کلین سویپ کی ضمانت
صحافی اسد اللہ خان 💯👍🔥
حامدخان کوباربارمسیج کیا اب جواب نہیں دیتے حامدخان سن لیں میں کھل کرسامنے آکربول رہاہوں اپنے ہمیں۔۔۔ پیسے بنا رہے ہو..انتظار پنجوتہ اڈیالہ جیل کے باہرسب باتوں سے پردہ اٹھادیا
انسانی حقوق ختم ہو چکے ہیں، عمران خان کا چہرہ میڈیا پر نہیں دکھایا جا سکتا، وہ بند کمرے میں جیل ٹرائل سے گزر رہے ہیں، انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہیں، سوشل میڈیا پر سنسر شپ ہے اور جب لوگ احتجاج کرتے ہیں تو انہیں گولی مار دی جاتی ہے۔
سابق صدر عارف علوی