اور ہمیں خطرہ پنجاب کی سول ملٹری اشرافیہ سے ہے،جس نے ہمارے وسائل پر قبضے اور امریکی مفادات کے لیے ہمارے خطے کو بارود کا ڈھیر بنا رکھا ہے۔جس دہشت گردی کو آپ آج پنجاب کے لیے خطرہ کہہ رہی ہیں،اس کے معمار آپ کی اپنی پنجابی اشرافیہ ہے۔آپ تپش محسوس کر رہی ہیں، ہم دہائیوں سے جل رہے ہیں۔
@MaryamNSharif
Ma’am CM Punjab
May we know the terrible circumstances the other nations of Pakistan are suffering from is from?
May we know who started terrorism, who made the camps, who trained the terrorists, who created these monsters and why and who used them in Afghanistan and Kashmir
And may we know who is sponsoring all this evil in our lands? If you don’t have answers then I do have them. I would then just need some courageous people to listen to it.
کراچی ہمارا عشق ہے
لیکن
سولہ سال میں اس کراچی کو ایک فرد نے کینسر زدہ کر دیا ہے جبکہ لاہور کو سجایا گیا سنوارا بنایا گیا
شہر قائد کا صرف اور صرف ایک مجرم ہے وزیر اعلیٰ سندھ
کوئی بات نہیں پاکستان میں بیشک پیٹرول پانچ سو روپے لیٹر بھی ہو جائے تب بھی عوام ہمارے ساتھ کھڑے ہوں گے جب جنگ ختم ہو گی پیٹرول دوبارہ 200 پر آ جائے گا بس عمران خان باہر نہیں آنا چاہیے ۔ ایرانی لڑکی کا پاکستانیوں کے نام پیغام ❤️🔥
قسم سے یہی ترجمہ بنتا ہے 😊
Copied
سعودی شہزادے کا ایک سلیوٹ، اور سب مُلک دُشمن عناصر کے چہرے اُتر گئے ہونگے۔
چاہے نیازی ہو، بھارت ہو یا اسرائیل، سب کو جواب مل گیا کہ پاکستان نے بھارت کو ناکوں چنے چبوا کر کتنی عزت، پذیرائی اور بلندی حاصل کر لی ہے۔
🚨🚨بہت ہی بڑی خبر لازمی سنیں
یہ مولانا صاحب کون ہیں یہ قران پاک کی قسم اٹھا کر کہہ رہے ہیں کہ گمراہ لوگ کہتے عمران کے پاس روحانی قوت ہے جبکہ ان کی مدینہ منورہ میں ایک سو سال کے بزرگ سے ملاقات ہوئی اس نے بتایا کہ ایک رات میں مدینہ پاک میں سویا ہوا تھا۔اور مجھے خواب میں نبی پاکﷺ آۓ اور ارشاد فرما رہے ہیں کہ پاکستان میں سب سے بڑا فتنہ عمران خان ہے۔ اور جب بھی یہ میرے روضہ پر آیا میں نے اپنا رخ اس سے موڑ لیا۔
اللہ اللہ اللہ ۔۔۔اتنی بڑی بات میرا کام شئیر کرنا تھا ہر طرف پھیلانا آپ کی ذمہ داری ہے رمضان میں یہ نیکی لازمی کمائیں