@Rabbia223344 Is ka yeh kehna he ke Imran khan in logon se ziada bahter Kutta tha hamara. Aap ne hamaray German Sheffered kuttay ko hataa ker awaaraa kuttay ko iqtidar diya he.
@muslim_prolove Jin haalat aur waqiyat ka aap ne zikir kia he woh ab he han. Bahter han ab us nizam ka be tajrina ker te han. Waqat se pehlay kisi ko bura bhala nahee kehtay
✨:نیک ہونے میں اور خُود کو نیک سمجھنے میں بڑا فرق ہوتا ہے ۔۔
جب آپ نیک ہوجاتے ہیں تو آپ کو اپنے گناہ نظر آنا شروع ہوجاتے ہیں۔۔
اور جب آپ خود کو نیک سمجھنے لگتے ہیں تو آپ کو بس دوسروں کے گناہ نظر آتے ہیں۔۔*⏤͟͟͞͞★͙*
اس لیے کہتے ہیں کے بس اتنا نیک ہوجانا کہ تمہیں اپنے گناہ نظر آنے شروع ہوجائیں؛ لیکن اتنا نیک مت بن جانا کے بس دوسروں کے ہی گناہ نظر آئیں۔💛✨*⏤͟͟͞͞★͙*
ایم پی اے کا رشتے دار ' گورنر ہاؤس' میں دھاڑی
لگاتے ہوئے ۔ ۔ 👇🏻
امید ھے کہ ۔ ۔ پانچ سال میں دیوار کھڑی ھو جائے
گی ۔ آپ کیا کہتے ہیں ۔ ۔ ھو جائے گی نا 😄 🤭🤣🤣🤣
یہ وفاقی دارالحکومت کی رہائشی ہاؤسنگ سوسائٹی کی حالت ہے جہاں ایک سیکورٹی گارڈ پارک میں آئی لڑکی کو ڈرا دھمکا کر اپنے آفس لے جاتا ہے ،سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیسے سیکورٹی سپروائزر لڑکی کو ہراساں کرتا ور چھیڑ چھاڑ کر رہا ہے افسوس سوسائٹی انتظامیہ اس معاملے کو دبانے کی کوشش کرتا ہی ،آئی جی اسلام آباد کیا ایسے لوگوں کے نیفوں میں پستول نہیں چلنا چاہیے اور ڈی سی اسلام آباد یہ سوسائٹی آپ کے ماتحت ہے کیا آپ کو سوسائٹی انتظامیہ سے جواب نہیں لینا چاہیے جو اس واقع کو چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں
@PakPMO@MohsinnaqviC42@dcislamabad@ccislamabad@ICT_Police