کیا خیبر پختونخوا پاکستان کا حصہ نہیں؟ کیا وہاں کے لوگ پاکستانی نہیں خیبر پختونخوا کو غزہ بنا دیا، غریبوں کے روزگار اجاڑے جا رہے ہیں، آخر ان کا قصور کیا ہے؟ 😢
@Azharyousafzai1 آخر عمران خان کی بہنوں کو مزید ایک مہینہ نظربند رکھنے سے کیا حاصل ہوگا؟ بھائی پہلے ہی قید میں ہیں، اب بہنوں کو بھی سکون سے جینے نہیں دیا جا رہا۔ اختلاف اپنی جگہ، ل��کن کسی کے گھر والوں کو اس طرح تکلیف دینا کہاں کی انسانیت ہے؟
@masoomamiradv آخر عمران خان کی بہنوں کو کب تک اس طرح نظربند رکھا جائے گا؟ سیاست اپنی جگہ، لیکن کسی کی بہنوں کو بار بار اس اذیت سے گزار کر آخر کیا حاصل ہوگا؟ دل تو تب دکھتا ہے جب انصاف مانگنے والوں کو ہی انصاف نہ ملے۔ 🥺
@masoomamiradv مشکل وقت ہے، مگر امید ابھی بھی زندہ ہے ان شاءاللّٰہ ایک دن یہ اندھیرا بھی ختم ہوگا اور ہم سب کا صبر رنگ لائے گا۔ بس عمران خان کی بات یاد رکھنی ہے، مایوس نہیں ہونا۔
@Zaeemlegharii صحافی ہ�� یا ورکر، پی ٹی آئی کو سپورٹ کرتا ہو یا کوریج، سب سے پہلے تو وہ انسان ہے نا۔ اگر کوئی قصور ہے تو عدالت میں پیش کریں، آخر کسی کو عدالت میں پیش کیے بغیر قید رکھنا کہاں کا انصاف ہے؟ انصاف تو سب کے لیے برابر ہونا چاہیے۔
@MeFaheem عبداللطیف کو قید میں ایک سال ہونے والا ہے، مگر افسوس اُن کے لیے کوئی آواز نہیں اٹھاتا۔ اپنے لوگوں کو م��کل وقت میں ��ھول جانا بھی کیسی وفاداری ہے؟
@akamran111 11 اکتوبر کو ایمرجنسی نافذ ہوئی، لیکن ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن 9 اکتوبر کو ہی جاری کر دیا گیا! یعنی خیبرپختو��خوا کی حکومت ختم کرنے کی تیاری دو دن پہلے ہی مکمل تھی؟ پھر کہتے ہیں سب کچھ آئین اور قانون کے مطابق ہو رہا ہے! مذاکرہ ڈرامہ تھا
باڑہ خیبر میں احتجاج ہورہا ہے جس پر پولیس مسلسل ہوائی فائر کررہی ہے ��یکن مظاہرین اس سے ڈرنے کی بجائے پولیس کو دعوت دے رہی ہے کہ مارو مارو ، 18 سال سے ان گولیوں میں جی رہے ہیں
@khurram143 گورنر راج کے بعد خیبرپختونخوا میں یہ سب تبدیلیاں کیوں کی جا رہی ہیں؟ 🤔 ایک ساتھ اتنے سارے قانونی افسران کو عہدوں سے ہٹانا معمولی بات نہیں، آخر اس کے پیچھے کیا وجہ ہے؟ وضاحت ملنی چاہیے
@AzmaBokhariPMLN جلسوں کا مذاق اڑانا تو بہت آسان ہے کبھی عوام کے مینڈیٹ کی توہین پر بھی بات کر لیا کریں نا! ہر بات پر طنز کرنے کے بجائے عوام کے سوالوں کے جواب بھی دے دیا کریں۔