قومی پھول: چمبیلی
قومی لباس : شلوار قمیض
قومی بڑھک: نہیں چھوڑوں گا
قومی تسلی: گھبرانا نہیں ہے
قومی بہانہ: سب پچھلوں کا کیا دھرا ہے
قومی جھوٹ: ملک ترقی کر رہا ہے
قومی کارنامہ: 92 ورلڈ کپ
قومی دھوکہ: عمران خان
یہ حکومتی ترجمان کون لوگ ہیں؟اتنا جھوٹ کیوں بولتے ہیں؟نواز شریف کو سزا کرپشن پر نہیں بلکہ بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نا اہل قرار دیا گیا تھا۔ یہ جان بوجھ کر ایک انتہائی کمزور فیصلہ کیا گیا جو کبھی بھی چیلنج ہوسکتا ھے۔ نا اہل کروان�� اور کرنے والے دونوں ہی اپنا اپنا کھیل کھیل گئے
Multiple clips are circulating on social media so I thought I shud clarify.dr noman was abnoxious and rude wen he asked me to leave the show,it was embarrassing specially wen u have legends like sir Vivian Richards and David gower sitting on the set with some of my contemporaries