پی ٹی آئی چکوال سے قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 چوہدری تیمور علی خان ایڈوکیٹ نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا اور پیپلزپارٹی کے امیدوار کے حق میں دستبردار ہو گئے ،،، جئے بھٹو جئے راجہ رضوان ڈنڈوت ضلعی صدر پیپلزپارٹی چکوال @BBhuttoZardari@AseefaBZ@PPPDigital_
ڈیرہ غازی خان حلقہ این نے 185 اور مظفر گڑھ حلقہ پی پی 269 کے ضمنی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو 23 نومبر 2025 کو اپنا قیمتی ووٹ دے کر کامیاب بنائیں۔
@BBhuttoZardari#NA185#PP269#VoteForTEER
بی بی آصفہ بھٹو زرداری
پاکستان کی واحد رکن قومی اسمبلی ہیں جو تنخواہ نہیں لیتی @AseefaBZ جو کہ بنا تنخواہ کے کام کرتی ھیں اور اپنا سارا خرچہ خود ادا کرتی ہیں @BBhuttoZardari@AseefaBZ@PPP_Org