Taliban Brutality: Fear Masquerading as Strength
The Taliban’s mutilation of Pakistani Pashtuns and its display on social media reveal deep psychological weakness, not strength
____________________
Unable to win with honor, on ground, they turn brutality into spectacle — a desperate bid to control the story when they cannot control the battlefield
This behavior shows the Taliban are no longer Pashtun nationalists bound by Pashtunwali or Islam, but an ideological militia stripped of faith and culture
Their cruelty is a divisive trick to make Pashtuns appear savage, yet it exposes moral decay. For Pak’s tribal Pashtuns, this is a warning — cultural contamination is creeping across the border
#Afghanistan #PakistanArmy #AfghanistanAndPakistan
وادی تیراہ واقعے پر سب سے پہلے بھارتی پروپیگنڈسٹ بابا بنارس نے اسے پاک فضائیہ کی کاروائی قرار دیا، پھر بھارتی چینل این ڈی ٹی نے بھی اسے پاک فضائیہ کی کاروائی قرار دیا اور ساتھ میزائلوں کی وہ قسم بتائی جو پاکستان استعمال ہی نہیں کرتا، اس کے بعد پی ٹی ایم نے پروپیگنڈہ شروع کردیا پھر دھیرے دھیرے دیگر قوم پرست، پی ٹی آئی، بلوچ فیک اکاؤنٹس پھر مذہبی طبقہ بھی شامل ہو گیا، جبکہ تمام بین الاقوامی میڈیا نے اسے دہشت گرد ڈپو میں باردو پھٹنے کا واقعہ قرار دیا ہے۔
لہذا ہم کسی بھارتی، پشتینی اور قوم پرست پروپیگنڈہ کا شکار نہیں ہوں گے۔!
🔴 غزہ میں دنیا کا سب سے مختصر جمعہ خطبہ دیا گیا:
امام نے کہا: "اے لوگو! میں بھوکا ہوں، بولنے کی طاقت نہیں، تم بھی بھوک�� ہو، سننے کی طاقت نہیں۔ نماز پڑھو" — اور منبر سے اتر کر نماز پڑھا دی۔