گورنر راج کے لیے ن لیگی فوج کے حکم پر عوام میں مٹھائی بانٹنے آیا تو عوام نے چور چور کا شور مچا کر بھگا دیا
ان بیغرتوں کی حرام کی کمائی کی مٹھائی بھی اب کوئی نہیں کھاتا
یہاں پر کوئی چپڑاسی کے کرسی چھوڑنے کیلئے تیار نہیں،
لیکن قربان جاؤ سہیل آفریدی پر جس نے وزارت اعلی کی کرسی قربان کردی
وکلاء کا سہیل آفریدی کو زبردست خراج تحسین 🔥🔥
آٹے کی ترسیل بھی شروع، بکتر بند گاڑیاں بھی مل گئیں۔ اور بھی رکے کام ہو جائیں گے۔۔ اب پیسہ بھی کھل کے دیا جاۓ گا۔۔ اس سے تو ظاہر ہوتا ہے کہ پی ٹی آئی کے پی حکومت کو جان بوجھ کر ناکام کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی۔۔
🚨🚨
غزوہِ ہند سے دل والے دُلہنیاں لے جائیں گے۔۔ حمید گُل کے بچے کے لیے بھارتی فلم کی شوٹنگ کے مُقام پر جانا بھی اتنے اعزاز کی بات ہے کہ تصاویر بنوا بھی رہا ہے اور لگا بھی رہا ہے اور بتا بھی رہا ہے۔۔ واہ واہ 👌👏
جب جنرل ایوب امریکہ کو پختونخوا میں فوجی اڈہ دے رہا تھا، عمران خان اسکول پڑھ رہا تھا۔ جب بھٹو پشاور کے قلعہ بالا حصار میں افغان شدت پسندوں کو جنگی ٹریننگ کرا رہا تھا،عمران خان کرکٹ کھیل رہا تھا۔ جب جنرل ضیا الحق افغانستان میں امریکہ کا جہاد لڑ رہا تھا،عمران خان دنیا کا بہترین آل راونڈر بن رہا تھا۔ جب نواز شریف مستقبل کے دہشت گردوں کی فتح پر کابل ایئرپورٹ پر سجدے کر رہا تھا اور ان کی مدد سے کشمیر آزاد کروا رہا تھا،عمران خان پاکستان کے لئے ورلڈ کپ جیت رہا تھا، جب بے نظیر بھٹو طالبان بنا کر انہیں اپنے لڑکے کہلوانے کا کریڈٹ لے رہی تھی،عمران خان غریب مریضوں کے لئے کینسر اسپتال بنا رہا تھا۔ جب جنرل مشرف امریکہ کی جنگ میں کود کر فاٹا اور پختونخوا میں آگ لگا رہا تھا،عمران خان اس ظلم کے خلاف عملی طو پر سڑکوں پر تھا، جیل بھی گیا۔
1956 سے لیکر 2001 تک فوجی اسٹیبلشمنٹ، ذوالفقار علی بھٹو، نواز شریف اور بے نظیر بھٹو کی پالیسیاں پختونخوا میں دہشت گردی اور آگ لگانے کی ذمہ دار ہیں
عمران خان کو پختونخوا میں دہشت گردی کا ذمہ دار کہنے والے جعلی دانشورو، گودی صحافیو اور جرنیلی سیاست دانو !!!
تم اپنی پیدائش کا ذمہ دار بھی عمران خان کو کیوں نہیں قرار دے دیتے۔ یقین کرو، وہ، اللہ کا ایک سادہ اور گناہ گار بندہ ہے،مائنڈ نہیں کرے گا۔
I heard @BarristerGohar say PTI won a 2/3rd majority in KP. Lets correct facts.
No!
PTI won 92/115 seats. 80% or 4/5ths!
Add 13 Form 45 seats. 9/10ths. 90%.
The rest are just reserved seats handed over to losers.
Clearly, for this regime, the people do not know best.
پی ٹی آئی نے خیبرپختونخواہ میں جب اسمبلی تحلیل کی تھی ۔ نگران سیٹ اپ 1 سال 1 ماہ تک قائم رہا ۔
اگر مسئلہ صرف PTI ہے تو بتایا جائے کہ نگران سیٹ اپ کے ایک سالہ دور میں صوبے میں کیا کیا بہتریاں آئی تھیں۔
جن کی بنیاد پر لوگ توقع کریں کہ گورنر راج میں سب "ٹھیک" ہوجائے گا ۔
کل تک صوبے میں تعلیمی ادارے کھلے تھے، لیکن حالات خراب تھے، اس لئے گورنرراج اور ایمرجنسی نافذ کرنا پڑی۔
آج صوبے میں سب تعلیمی ادارے بند رہیں گے کیونکہ گورنر راج کے بعد حالات پہلے سے ٹھیک ہوچکے ہیں۔
اوئے یدی دیو،
لکھ دی لعنت تمہاری لاجک پر!!!
آج 11 اکتوبر کا اقدام دراصل 12 اکتوبر 1999 کے شب خون کا تسلسل ہے ،ن لیگ میں جنرل مشرف کا طرز حکمرانی پھر سر اٹھا رہا ہے، جبکہ پیپلز پارٹی جنرل ضیاء کی سیاست کی بازگشت بن چکی ہے۔نام بدل گئے، چہرے بدل گئے، مگر اقتدار کی سوچ اور جمہوریت سے تصادم کا انداز نہیں بدلا
#گورنر_راج_نامنظور
جو جو خیبر پختونخواہ میں ایمرجنسی کی حمایت کر رہا ہے سمجھ لیجئیے یا تو وہ آئین کے غداروں اور مینڈیٹ چوروں کا سہولتکار ہے، مددگار ہے، بینیفیشری ہے یا ایمرجنسی کے نفاذ سے اُس کے مفادات جڑے ہیں۔
سہیل آفریدی ایک سال میں 25 مرتبہ سپریم کورٹ گئے، درجنوں دفعہ اسلام آباد ہائیکورٹ گئے، لیکن ایک صوبے کے وزیر اعلیٰ کو انصاف نہیں ملا، پچھلے دس دنوں کی ٹویٹس دیکھ لیں سہیل آفریدی کی، اسے معلوم تھا کہ یہ ہو گا، اور وہ چاہتا تھا ایسا ہو جائے، سہراب برکت
ہمارے دانشوڑ ہمیں پچھلے 50 سال سے یہ ثابت کر رہے کہ پیپلز پارٹی ملک کی واحد جمہوریت پسند جماعت ہے جبکہ ایوب کو ڈیڈی کہنے سے لیکر، یحییٰ کے ساتھ ملکر مینڈیٹ تسلیم نہ کرنے تک ۔۔۔۔ کاکڑ فارمولا سے مشرف کے مارشل کا ویلکم کرنے سے لیکر این آر او تک ، باجوہ کو توسیع دینے سے لیکر فوجی عدالتوں کے قیام تک ۔۔۔ پیپلز پارٹی ہر غیر جمہوری اقدام کی بینیفشری رہی ہے۔۔