ANNOUNCEMENT
All Public & Private Schools of Punjab to remain closed for winter vacation starting December 23rd, 2021 to January 6th, 2022. Please get vaccinated and follow SOPs issued by the government.
چینی کمپنی چیری نے پاکستان میں Tiggo 4 Pro اور Tiggo 8 Pro متعارف کرادیے۔
چیری آٹوموبائل کمپنی لمیٹڈ نے گندھارا کے ساتھ شراکت داری کی ہے اور پاکستان میں Tiggo 4 Pro اور Tiggo 8 Pro SUVs کی نقاب کشائی کی ہے۔
لگتا ہے قدرت نے نیوزی لینڈ کو ڈبل سزا دینے کا فیصلہ کر لیا ہے پاکستان کا دورہ کینسل کرنے کی۔ اس لئے پاکستان کے ساتھ نیوزی لینڈ کو فائنل میں بھیجنے کا فیصلہ کر لیا۔۔۔
جس نے پاکستان کو ستایا اس نے اپنا بیڑہ غرق ہی کروایا
آذربائیجان آرمینیا کے خلاف کاراباخ میں عظیم فتح پر کل وکٹری ڈے کی پہلی سالگرہ منا رہا ہے
ملک بھر میں آذربائیجان کے پرچم کے ساتھ پاکستان اور ترکی کے پرچم ہر جگہ دیکھے جاسکتے ہیں
آذربائیجان میں اس جنگ میں ترکی اور پاکستان کی حمایت پر شکریے کے جذبات پائے جاتے ہیں