@ShazadAkbar یہ شخص جھوٹ اور فریب کی دکان ہے، اس کا اپنا کوئی سیاسی یا اخلاقی قد کاٹھ نہیں ہے بس دوسروں کے کندھے پر بیٹھ کر سیاست چمکاتا ہے۔ اس کی حقیقت سب پر آشکار ہو چکی ہے کہ یہ صرف اپنے مفادات کی خاطر ضمیر بیچتا ہے۔
کم عمر بچوں کے ساتھ جنس.ی زیادتی کے الزامات معمولی نوعیت کے نہیں ہوتے۔ ایسے مقدمات میں پولیس کو مکمل شفافیت کے ساتھ تفتیش کرنی چاہیے تاکہ حقائق واضح ہوں اور ذمہ دار افراد قانون کے مطابق سزا پائیں۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں مدرسہ سید حاجرہ للبنات کے مہتمم مولوی محمد عامر کے خلاف کم عمر طلبہ سے مبینہ جن!سی زیادتی کے الزام پر مقدمہ درج ہونا انتہائی تشویشناک معاملہ ہے۔ پولیس کو شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات یقینی بنانی چاہئیں۔